امریکی خفیہ ایجنسی این ایس اے کا نیا طریقہ واردات سامنے آ گیا
منگل 17 فروری 2015 14:45
امریکہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17فروری 2015ء) امریکی خفیہ ایجنسی این ایس اے درجنوں طریقوں سے اپنے شکار کے بارے میں معلومات حاصل کر لیتی ہے۔ماہرین کے مطابق این ایس اے ویسٹرن ڈیجیٹل، سی گیٹ، توشیبا اور دوسری معروف کمپنیوں کی ہارڈ ڈسک میں ایسا سافٹ وئیر چھپا دیتی ہے جو بعد میں ان تک معلومات پہنچاتا رہے۔ روسی سافٹ وئیر کمپنی کیسپرسکائی کی تحقیق کے مطابق کلسٹر میں ایسا سافٹ وئیر پایا گی جو جاسوسی کر تا ہے۔
کیسپرسکائی کا کہنا ہے کہ اس نے 30 ممالک کے پرسنل کمپیوٹروں میں کئی طرح کے جاسوسی پروگرام دیکھے ہیں۔ کیسپر سکائی کا کہنا ہے کہ روس کے علاوہ ایران، پاکستان، افغانستان، چین، مالی، شام، یمن اور الجزائر کے حکومتی اور فوجی استعمال کے کمپیوٹروں میں جاسوسی کے سافٹ وئیر پائے گئے ہیں۔(جاری ہے)
کیسپر سکائی نے کھل کر تو اس ملک کا نام نہیں لیا جو اس جاسوسی کے پیچھے ہے مگر سب کو پتہ ہے کہ یہ این ایس اے کی طرف اشارہ ہے۔
این ایس اے کی کاروائیاں سامنے آنے کے بعد امریکی ٹیکنالوجی مصنوعات کی برآمد میں کافی کمی آ گئی ہے۔ بہت سے ممالک امریکی کمپینوں سے ان کے سافٹ وئیر کا کوڈ دیکھ کر ان کی مصنوعات کو اپنے ملک میں لانے کی اجازت دیتے ہیں۔جاسوسی کے شبے کی وجہ سے چین کے مطالبے پر ایپل نے چین کو آئی او ایس کے حساس کوڈ تک رسائی بھی دی تھی(تفصیلات اس صفحے پر)مری میں شائع ہونے والی مزید خبریں
: امریکی یوٹیوبر انتھونی ویلا پیراگلائیڈنگ حادثے میں شدید زخمی ہوگئے
ًمریدکے، گلستان انور کالونی میں مبینہ قبضہ گروپ کی فائرنگ سے عمر رسیدہ محنت کش جاں بحق
|اسرائیل کیخلاف احتجاج پر امریکی یونیورسٹیوں میں 600 طلبہ گرفتار
وزیراعلیٰ پنجاب کا مری میں ٹی بی سینی ٹوریم کا دورہ،ایمرجنسی کی صورت میں مریضوں کی منتقلی کے لیے ہیلی ..
اسرائیل کیخلاف احتجاج پر امریکی یونیورسٹیوں میں 600 طلبہ گرفتار
ہوٹل کے دروازے پر اسرائیل کے خلاف احتجاج، بائیڈن کو پچھلے دروازے سے اندر جانا پڑا
یہودی امریکی سینیٹر برنی سینڈرز کی اسرائیلی وزیراعظم نتین یاہوپر کڑی تنقید
امریکا اور چین میں ہوا کے بگولوں نے تباہی مچا دی، 5 افراد ہلاک
روسی اپوزیشن رہنما الیکسی ناولنی کے قتل کا حکم پیوٹن نے نہیں دیا تھا
امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن آج سعودی عرب کا دورہ کریں گے
امریکہ، فلم دی پک اپ کی شوٹنگ کے دوران حادثہ، دو افراد زخمی، ہسپتال منتقل
پ*امریکا، جو بائیڈن نے ٹک ٹاک پر پابندی کے بل پر دستخط کر دئیے
مری سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
ہاکی کی بہتری کیلئے میرٹ پر فیصلے کیے گئے ،عالمی سطح پر ملک کی نمائندگی کرنا یقینا ایک قا بل فخر بات ہے ،رانا مشہود
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا