بیمار عورت کے غیرت دلانے پر موٹے نےکمال کر دیا
پیر 30 مارچ 2015 11:59
امریکہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30مارچ2015ء)جب ایک لاعلاج مرض میں مبتلا برطانوی عورت نے 285 کلوگرام کے امریکی فیس بک فرینڈ کو دیکھا تو غصے سے بھڑک اٹھی۔ غیرت کھاکر موٹے امریکی نے اپنا وزن 177 کلوگرام تک کم کر لیا۔ لندن سے تعلق رکھنے والی52 سالہ جیکی ایسٹ ہام لاعلاج بیماری میں مبتلا ہے۔انٹرنیٹ پر گیم کھیلتے ہوئے اس کی 32 سالہ برائن فلیمنگ سے دوستی ہو گئی۔
جیکی نے جب برائن کو فیس بک پر دیکھا تو اس پر بھڑک اٹھی۔ اس کے مطابق برائن نے خود کو خوامخواہ گوشت کا پہاڑ بنایا ہوا ہے۔ جیکی کی بات برائن کے دل کو لگی اور اس نے اپنا وزن کم کرنے کی ٹھان لی۔ جیکی نے وزن کم کرنے کے حوالے سے برائن کی حوصلہ افزائی کی تو برائن رات کے 3 بجے اپنے بلاک میں واک کرنے لگا۔ وہ نہیں چاہتا تھا کہ کوئی اسے دیکھے۔(جاری ہے)
جب اس کا وزن کچھ کم ہوا تو اس نے 5 کلومیٹر کی دوڑ میں حصہ لینا شروع کر دیا۔
جیکی اور برائن نے طے کیا تھا کہ جب برائن کا وزن 127 کلو گرام رہ جائے گا تو وہ ملیں گے۔ دسمبر 2013 میں برائن جیکی سے ملنے لندن پہنچا۔ اب جیکی اور برائن نے ایک سپورٹ گروپ بنایا ہے جس کا نام ٹیم 383 ہے۔ گروپ کا نام 383 اس لیے رکھا گیا کہ برائن نے اپنا وزن 383 پاؤنڈ کم کیا تھا۔ اس گروپ کے اب 11 ہزار ممبرز ہیںَ جیکی کے بقول بہت سے تو اپنے لائف سٹائل میں بہت تبدیلی لا چکے ہیں۔مری میں شائع ہونے والی مزید خبریں
: امریکی یوٹیوبر انتھونی ویلا پیراگلائیڈنگ حادثے میں شدید زخمی ہوگئے
ًمریدکے، گلستان انور کالونی میں مبینہ قبضہ گروپ کی فائرنگ سے عمر رسیدہ محنت کش جاں بحق
|اسرائیل کیخلاف احتجاج پر امریکی یونیورسٹیوں میں 600 طلبہ گرفتار
وزیراعلیٰ پنجاب کا مری میں ٹی بی سینی ٹوریم کا دورہ،ایمرجنسی کی صورت میں مریضوں کی منتقلی کے لیے ہیلی ..
اسرائیل کیخلاف احتجاج پر امریکی یونیورسٹیوں میں 600 طلبہ گرفتار
ہوٹل کے دروازے پر اسرائیل کے خلاف احتجاج، بائیڈن کو پچھلے دروازے سے اندر جانا پڑا
یہودی امریکی سینیٹر برنی سینڈرز کی اسرائیلی وزیراعظم نتین یاہوپر کڑی تنقید
امریکا اور چین میں ہوا کے بگولوں نے تباہی مچا دی، 5 افراد ہلاک
روسی اپوزیشن رہنما الیکسی ناولنی کے قتل کا حکم پیوٹن نے نہیں دیا تھا
امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن آج سعودی عرب کا دورہ کریں گے
امریکہ، فلم دی پک اپ کی شوٹنگ کے دوران حادثہ، دو افراد زخمی، ہسپتال منتقل
پ*امریکا، جو بائیڈن نے ٹک ٹاک پر پابندی کے بل پر دستخط کر دئیے
مری سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
یوم مزدور منانے کا مقصد شکاگو کے محنت کشوں کی جدوجہد کو یاد کرنا ، ملکی معیشت میں اس طبقے کا کردار ریڈھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، نواب ثنااللہ زہری
-
نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار او آئی سی کے 15 ویں سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے گیمبیا پہنچ گئے
-
حکومت محنت کشوں کی فلاح پر توجہ مرکز کیے ہوئے ہے‘ چودھری شافع حسین
-
مزدوروں کا معیار زندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں‘ مریم نوازشریف
-
پاکپتن،نو بیاہتا دلہے کو بے ہوش کر کے دلہن گھر کا صفایا کرگئی، مقدمہ درج
-
پشاور میں آٹے کی قیمت مزید کم ہوگئی
-
سنکیانگ کے لوگوں کی زندگی شہد سے زیادہ میٹھی ہے،حنا پرویز
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار 4 اور 5 مئی کوگیمبیا میں او آئی سی کے 15ویں سربراہی اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کرینگے
-
مہنگائی میں مسلسل اضافے اور توانائی کے شعبے میں معاشی بوجھ سے عام شہریوں کے گھریلو بجٹ عدم توازان کا شکار
-
اپریل میں مہنگائی کی شرح 18اعشاریہ5 سے 19اعشاریہ5 فیصدرہی.وفاقی وزارت خزانہ
-
شہبازشریف کی سفارش پر رانا ثنا اللہ خان کی وزیراعظم کے مشیرمقرر‘عہدہ وفاقی وزیرکے برابرہوگا
-
ای ارن پروگرام کے تحت اوکاڑہ میں کو-ورکنگ سنٹر کا افتتاح