دنیا کا غیر ضروری ترین ٹریفک سائن
فیضان ہاشمی پیر 15 جون 2015 16:46
امریکہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15جون2015ء) کیا یہ دنیا کا غیر ضروری ترین سائن بورڈ ہے؟ رہوڈ آئی لینڈ امریکا میں ایک سائن بورڈ ایسا ہے جس میں اوپر کے سائن بورڈ پر تو سٹاپ لکھا ہوا ہے مگر اس کے نیچے بھی ایک اور سائن بورڈ لگا ہوا ہے۔ نیچے والے سائن بورڈ پر اوپر کی جانب ایک تیر بنا ہوا ہے جس کے نیچے لکھا ہے کہ یہ سٹاپ کا سائن ہے۔
(جاری ہے)
اس ٹریفک سائن نے شوشل میڈیا سائٹ ریڈٹ(Reddit) کافی دھوم مچائی ہوئی ہے۔
لوگ اسے شیئر کر کے اس کی قانونی حیثیت پر تبصرے کر رہے ہیں۔ کچھ کا کہنا ہے کہ یہ قانوی سائن بورڈ ہے جسے حکومت نے لگایا ، کچھ کا کہنا ہے کہ یہ کسی شرارتی لڑکے کی کارستانی ہے۔ کچھ لوگوں نے اسے فوٹو شاپ کا کمال قرار دیا۔ کچھ بھی ہے مگر اس نے اب تک لاکھوں لوگوں کو مسکرانے پر مجبور کر دیا ہے، اس لیے ہو سکتا ہے کہ اسے لوگوں کی مسکراہٹ کے لیے ہی لگایا گیا ہو۔متعلقہ عنوان :
مری میں شائع ہونے والی مزید خبریں
: امریکی یوٹیوبر انتھونی ویلا پیراگلائیڈنگ حادثے میں شدید زخمی ہوگئے
ًمریدکے، گلستان انور کالونی میں مبینہ قبضہ گروپ کی فائرنگ سے عمر رسیدہ محنت کش جاں بحق
|اسرائیل کیخلاف احتجاج پر امریکی یونیورسٹیوں میں 600 طلبہ گرفتار
وزیراعلیٰ پنجاب کا مری میں ٹی بی سینی ٹوریم کا دورہ،ایمرجنسی کی صورت میں مریضوں کی منتقلی کے لیے ہیلی ..
اسرائیل کیخلاف احتجاج پر امریکی یونیورسٹیوں میں 600 طلبہ گرفتار
ہوٹل کے دروازے پر اسرائیل کے خلاف احتجاج، بائیڈن کو پچھلے دروازے سے اندر جانا پڑا
یہودی امریکی سینیٹر برنی سینڈرز کی اسرائیلی وزیراعظم نتین یاہوپر کڑی تنقید
امریکا اور چین میں ہوا کے بگولوں نے تباہی مچا دی، 5 افراد ہلاک
روسی اپوزیشن رہنما الیکسی ناولنی کے قتل کا حکم پیوٹن نے نہیں دیا تھا
امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن آج سعودی عرب کا دورہ کریں گے
امریکہ، فلم دی پک اپ کی شوٹنگ کے دوران حادثہ، دو افراد زخمی، ہسپتال منتقل
پ*امریکا، جو بائیڈن نے ٹک ٹاک پر پابندی کے بل پر دستخط کر دئیے
مری سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
ہاکی کی بہتری کیلئے میرٹ پر فیصلے کیے گئے ،عالمی سطح پر ملک کی نمائندگی کرنا یقینا ایک قا بل فخر بات ہے ،رانا مشہود
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا