بیرنگلی گاڑی حادثے کا شکار دو جانبحق چھ زخمی

بیر نگی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ذاہع کے مطابق محمد آصف کی ڈبل کیبن ڈاٹسن کوٹلہ سے ایبٹ آباد جاتے ہوۓ گہری کھاٸی میں جا گری

Muhammad Bilal Abbasi محمد بلال عباسی جمعہ 25 جون 2021 12:04

بیرنگلی گاڑی حادثے کا شکار دو  جانبحق چھ زخمی
مری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 25 جون2021ء) بیر نگی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ذاہع کے مطابق محمد آصف کی ڈبل کیبن ڈاٹسن کوٹلہ سے ایبٹ آباد جاتے ہوئے گہری کھاٸی میں جا گری۔

(جاری ہے)

جس میں سوار سکول کے دو بچے جانبحق ہو گئے۔


جبکہ  حادثہ میں گاڑی کا ڈراٸیور آصف بھی دم توڑ گیا۔جبکہ چھ طالب علم زخمی ہیں جن میں دو کی حالت نازک بتاٸی جاتی ہے۔زخمیوں میں خواتين بھی شامل ۔

مری میں شائع ہونے والی مزید خبریں