iشمالی کوریا کے ساتھ مذاکرات بالکل تیار ہیں ، امریکہ

بدھ 21 اگست 2019 19:10

=سیول(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 اگست2019ء) امریکہ نے شمالی کوریا کے ساتھ ایک بار پھر مذاکرات کے لئے آمادگی کا اعلان کیا ہے ۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا میں امریکی خصوصی نمائندے سٹیفن بیگون نے صحافیوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ جتنا جلدی ممکن ہو سکے ہم شمالی کوریا کے ساتھ اس کے جوہری پروگرام سے دستبرداری کے لئے ورکنگ سطح کے مذاکرات کے لئے بالکل تیار ہیں۔ انہوں نے کہاکہ وہ اس اہم مشن کے لئے تیار بیٹھے ہیں ۔۔

متعلقہ عنوان :

مری میں شائع ہونے والی مزید خبریں