ح*ہمارے اندرونی معاملات میں مداخلت نہ کی جائے، چین کی امریکا کو وارننگ
منگل 25 جنوری 2022 21:40
(جاری ہے)
تائیوان، سنکیانگ اویغور خود مختار علاقے اور ہانگ کانگ سے متعلقہ مسائل کٴْلیتاً چین کے داخلی معاملات ہیں اور ان معاملات میں کسی بھی ملک یا بیرونی طاقت کی مداخلت قبول نہیں کی جائے گی۔
چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان زاؤ لیجیان نے کہا ہے کہ کسی بھی فرد یا قوم کو حق خود مختاری اور زمینی سالمیت کے بارے میں چین کے عزم کو ہلکا نہیں لینا چاہیے۔واضح رہے کہ جاپان کے وزیراعظم کیشیدہ اور امریکہ کے صدر بائیڈن نے آن لائن سربراہی اجلاس میں مشرقی و جنوبی بحیرہ چین میں حیثیت کی تبدیلی سے متعلق چین کے یک طرفہ اقدامات کے ساتھ ساتھ ہانگ کانگ کی صورتحال، سنکیانگ اویغور خود مختار علاقے میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور آبنائے تائیوان میں امن و استحکام سے متعلق موضوعات پر بات چیت کی تھی۔ آن لائن اجلاس میں وزیراعظم کیشیدہ اور صدر بائیڈن نے جاپان اور امریکا کے درمیان اتحاد کو مضبوط بنانے پر اتفاق رائے کا اظہار بھی کیا تھا۔مری میں شائع ہونے والی مزید خبریں
امریکہ، فلم دی پک اپ کی شوٹنگ کے دوران حادثہ، دو افراد زخمی، ہسپتال منتقل
پ*امریکا، جو بائیڈن نے ٹک ٹاک پر پابندی کے بل پر دستخط کر دئیے
ذ* غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت، امریکہ نے اسرائیل سے جواب طلب کرلیا
ملکہ کوہسار مری میں حکومت پنجاب اور پاک فوج کے اشتراک سے مال روڈ پر ’’صاف ستھراپنجاب‘‘ آگائی واک ..
ملکہ کوہسار مری کی سیاحتی اہمیت قیمتی،نایاب جنگلات اورقدرتی ماحول سے ہے جس کوبرقراررکھنا ضروری ہے،سٹیشن ..
مریدکے،2میڈیکل اسٹورں کے ڈرگزقوانین کیخلاف ورزی پر چالان
hامریکا میں پارٹی کے شرکا پر کار چڑھ دوڑی، 2 بچے ہلاک
امریکی سیکشن 301 کی تحقیقات بے بنیاد ہیں ، چائنا کونسل فار دی پروموشن آف انٹرنیشنل ٹریڈ
امریکا، میمفس میں فائرنگ، 2 افراد ہلاک، 6 زخمی
امریکہ نے 40سالوں میں پہلا جوہری وار ہیڈ بنانا شروع کردیا
آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک سے جلد اچھی خبریں آئیں گی، مسعود خان
سیکیورٹی معاہدے کی ناکامی کے بعد امریکی فوج کا نائجر سے انخلا
مری سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
-
وزیردفاع کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ اجلاس میں شرکت ، فاعی تعاون کے اقدامات سمیت علاقائی سلامتی کے امورکا جائزہ لیا
-
وزیراعلی مریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
گھریلو اور کمرشل سولر پینل لگانے والوں پر ٹیکس لگانے کی تجویز سامنے آگئی