راجہ نصر اقبال خان کو معاون ناظم اے آئی میر پور ڈویژن کا اضافی چارج تفویض کردیاگیا

منگل 17 جولائی 2018 14:21

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جولائی2018ء)معاون ناظم نظامت اعلیٰ لائیوسٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ مظفرآبادراجہ نصر اقبال خان کو معاون ناظم اے آئی میر پور ڈویژن کا اضافی چارج تفویض کردیاگیا۔

(جاری ہے)

ملازمین نے آفیسر موصوف کی تعیناتی کوسراہتے ہوئے اس توقع کا اظہار کیاہے کہ ان کی تعیناتی سے شعبہ’’ توسیع‘‘ پہلے سے مزید بہتر انداز میں کام کرے گا اور محکمانہ پراگرس میں بھی نمایاںاضافہ ہوگا۔

مظفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں