مظفرگڑھ،گرج چمک کے ساتھ موسم سرما کی پہلی بارش

پیر 10 دسمبر 2018 17:35

مظفرگڑھ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 دسمبر2018ء) مظفرگڑھ، خان گڑھ اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ موسم سرما کی پہلی بارش ہوئی۔ کبھی تیز اورکبھی ہلکی پھلکی بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا۔ بارش سے سرد ہواؤں کا سلسہ بھی دن بھر جاری رہا۔

متعلقہ عنوان :

مظفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں