حلقہ نمبر 6 کے نوجوان سیاسی رہنما نمردار سیاف اقبال اعوان مسلم کانفرنس یوتھ ونگ ضلع مظفرآباد کے سینئر نائب صدر منتخب

منگل 15 اکتوبر 2019 13:21

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اکتوبر2019ء) حلقہ نمبر 6 کے نوجوان سیاسی رہنما نمردار سیاف اقبال اعوان مسلم کانفرنس یوتھ ونگ ضلع مظفرآباد کے سینئر نائب صدر منتخب نوٹیفیکیشن جاری، تفصیلات کے مطابق معروف سیاسی کارکن نمردار سیاف اقبال اعوان مسلم کانفرنس یوتھ ونگ ضلع مظفرآباد کے سینئر نائب صدر منتحب ہو گے ہیں اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

مظفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں