اراکین کے سوالات کے جوابات میں تاخیر نہیں ہورہی ہے،سردار فاروق طاہر

بدھ 23 اکتوبر 2019 20:43

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اکتوبر2019ء) وزیر قانون و پارلیمانی امور سردار فاروق احمد طاہر نے کہا ہے کہ معزز اراکین کے سوالات کے جوابات میں تاخیر نہیں ہورہی ہے اس وقت صرف پانچ سوالات کے جوابات حکومت نے ایوان میں مہیا کرنے ہیں اور ایوان کے آئند ہ اجلاس میں یہ جوابات آجائیں گے وہ بدھ کے روز آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کر رہے تھے ۔

مظفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں