نیلم کے علاقہ کٹن ڈوگیاں جاگراں تراڑ نالہ میں طغیانی سے ایک ہی خاندان کے 2 افراد جاں بحق اور ایک شدید زخمی

پیر 15 اپریل 2024 20:27

نیلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اپریل2024ء) کٹن ڈوگیاں جاگراں تراڑ نالہ میں طغیانی سے ایک ہی خاندان کے 2 افراد جاں بحق اور ایک شدید زخمی ہوگیا ہے،خاندان کے 5 افراد ایک شادی میں شرکت کر کے واپس گھر جا رہے تھے ،شدید طغیانی کی وجہ سے نالہ میں ایک خاتون سمیت ایک بچہ جاں بحق اور 2 شدید زخمی ،زخمیوں کو جمبر ہسپتال منتقل کردیا گیا ، ابھی تک ایک ڈیڈ باڈی ملی ہے ،دوسری کی تلاش جاری ہے ۔\378

متعلقہ عنوان :

مظفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں