گورنمنٹ بوائز مڈل سکول پٹہکہ نصیر آباد میں پیش آنے والا دل خراش واقعہ
پیر 29 اپریل 2024 16:29
(جاری ہے)
ستم بالائے ستم کہ وہاں بیٹھے اساتذہ نے نعتیہ کلام کی توہین پہ طالب علم کو تالیاں بجا کر داد بھی دی۔ انجمن اساتذہ جموں و کشمیر اس توہین آمیز واقعہ کی سخت الفاظ میں مزمت کرتی ہے مرکزی صدر انجمن اساتذہ جموں و کشمیر کا کہنا ہے کہ اس واقعے کی تحقیقات کرتے ہوئے زمہ داران کے خلاف 295سی کے تحت بلاسفیمی ایکٹ کی روشنی میں کارروائی کی جائے۔
اور مطالبہ کیا کہ زمہ داران کے خلاف تحقیقات کرتے ہوئے سخت قرار واقعی سزا دی جائے تاکہ کسی مزہبی شعائر کے ساتھ چھیڑ خانی کی ہمت نہ ہوسکے اور آئیندہ ایسی جسارت کرنے والوں کو خبردار کیا جاسکے۔جس پہ تحصیل پٹہکہ سے مزہبی جماعتوں نے سخت الفاظ میں مزمت کی اور واقعہ کا فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا یے۔ یاد رہے یہ واقعہ جمعہ کے روز چھبیس اپریل 2024 کو پیش آیا۔ تاحال اس ضمن میں تحصیل پٹہکہ سے تحریک لبیک پاکستان ،سنی تحریک اور اہل سنت والجماعت کے کارکنان سراپہ احتجاج ہیں اور انھوں نے واقعہ پہ سخت نوٹس لینے کے لیے انتظامیہ سے رابطہ کیا ہے۔ واقعہ کی تحقیقات بلاسفیمی ایکٹ کے تحت نہ کرنے اور زمہ داران کے خلاف کارروائی نہ ہونے کی صورت میں نتائج کا زمہ دار انتظامیہ کو قرار دیا گیا ہے۔ احتجاج میں مزہبی جماعتوں سمیت سول سوسائٹی ،اساتزہ کرام و دیگر مکتب فکر کے لوگوں نے حصہ لیاہے۔ ایف ائی آر درج ہو چکی ہے گرفتاری عمل میں لائی جاچکی ہیں۔رات بچے کا بیان AC۔تحصیلدار ایس ایچ او۔ چوکی افسر نے لے لیا ہے باقی تحقیقات انتظامیہ متعلقہ کا کام ہے۔ انشاء اللہ غیر جانبدارانہ تحقیقات کی امید ہے۔متعلقہ عنوان :
مظفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
انڈوومنٹ فنڈ قائم کر کے ہنرمند نوجوانوں کواپنا کاروبار شروع کرنے کیلئے بلاسود قرضے فراہم کئے جائیں ..
آزاد کشمیر میں پرتشدد مظاہروں، ہڑتال کے بعد زندگی معمول پر آگئی
مطالبات کی منظوری کے بعد رینجرز کا جگہ جگہ فائرنگ کرنا سراسر دہشت گردی ہے،راجہ سجاد احمد خان ایڈووکیٹ
آزاد کشمیر میں مہنگی بجلی اور آٹے کے خلاف جاری ہڑتال ختم
آزادکشمیر:مطالبات کی منظوری کے بعد احتجاج ختم‘ رینجرزکی جانب سے فائرنگ کے واقعات کے خلاف آزاد کشمیر ..
آزادکشمیر کی ساری قیادت ہنگامی طور پر مل بیٹھ کر اپنا کردار ادا کرے،چوہدری پرویز احمد وڑائچ
mآزادکشمیر کی موجودہ سیاسی صورتحال، پہلا استعفیٰ آگیا
آزاد کشمیر میں عدم استحکام پیدا کرنا ہندوستانی اور اسرائیلی ایجنڈا ہے،علی قمرزمان اعوان
آزاد جموں و کشمیر پبلک سروس کمیشن نے سول میڈیکل آفیسر کے لئےٹیسٹ منسوخ کر دیا گیا
الخدمت فائونڈیشن آزادکشمیرکے ہزاوں نوجوانوں کو ہنرمند بنائے گی،ظفر رشید عباسی
الخدمت فائونڈیشن آزادکشمیرکے ہزاوں نوجوانوں کو ہنرمند بنائے گی، ظفر رشید عباسی
بینک آف آزاد جموں و کشمیر کے ڈیپازٹس چندماہ میں 11 ارب روپے کے ریکارڈ اضافے کیساتھ35.23 ارب روپے سے زیادہ ..
مظفر آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سولر نیٹ میٹرنگ پر کسی قسم کا کوئی ٹیکس نہیں لگایا جا رہا
-
چیئرپرسن بینظیرانکم سپورٹ پروگرام روبینہ خالد کا کفالت سہ ماہی قسط کے اجراسے قبل انتظامات کا جائزہ
-
اداروں کی نجکاری میں شفافیت کو ہر قیمت پر یقینی بنائیں گے ، عبدالعلیم خان
-
بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا خوف جعلی حکمرانوں کو چین سے نہیں بیٹھنے دے رہا‘ چودھری پرویزالٰہی
-
ہوم سیکرٹری نورالامین مینگل کیخلاف جنسی زیادتی کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر پیشرفت
-
پنجاب پولیس نے آئندہ مالی سال کیلئے 1کھرب 97ارب روپے کا بجٹ مانگ لیا
-
نائب وزیراعظم تقرری کیس:ڈپٹی اٹارنی جنرل کو وفاقی حکومت سے ہدایات لے کر پیش ہونے کی ہدایت
-
نیب قانون میں ترامیم کا کیس، بانی پی ٹی آئی کی ویڈیولنک پر پیشی کے انتظامات مکمل کرلئے گئے
-
لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 24 روپے کلو اضافہ
-
کار سرکار میں مداخلت :وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی عبوری ضمانت میں مزید3 یوم کی توسیع
-
عمران خان نے مذاکرات کیلئے حامی بھرلی، چودھری پرویز الٰہی کا دعویٰ
-
ِ9 مئی کی آڑ میں جھوٹے مقدمات قائم کر کے قیادت اور پارٹی کو یرغمال بنایا گیا،زرتاج گل