شجاع آباد روڈ پر دو گاڑیوں میں تصادم ، مسافر محفوظ رہے

پیر 29 اپریل 2024 18:16

باغ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 اپریل2024ء) باغ شجاع آباد روڈ پر دو گاڑیوں کے درمیان تصادم تمام مسافر محفوظ رہے اور گاڑیوں کو نقصان ہوا جس پر دونوں فریقین کے درمیان تلخ کلامی ہوئی۔

(جاری ہے)

دونوں فریقین کو ہاڑی گہل پولیس چوکی لایا گیا جس پر سیاسی سماجی رہنما سید قمر علی موقع پر پہنچے اور چوکی آفیسر سردار امتیاز خان نے ہمراہ سٹاف اور معزز علاقہ میں سیدقمر علی،سید احتشام الھسن،ظہیر خان،عبدالصبور نے دونوں فریقین کے درمیان راضی نامہ کروایا اور معاملہ ختم کرا دیا ۔ \378

متعلقہ عنوان :

مظفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں