جوڈیشل کورٹ جتوئی میں قائم سہولیات سنٹر کا افتتاح
ہفتہ 15 دسمبر 2018 20:17
(جاری ہے)
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مظفرگڑھ محمد سعید اللہ مغل کے جوڈیشل کورٹ جتوئی پہنچنے پر سینئیر ایڈیشنل اینڈ سیشن جج محمد آصف علی رانا ، ایڈیشنل اینڈ ڈسٹرکٹ سیشن جج قمر یسین ، سینئیر سول جج احمد خان چٹھہ ، سول جج جام محمد اجمل ، سول جج سہیل خالد، سول جج صلاح الدین یاسر، صدر بار جتوئی سید ذاکر حسین شاہ ، جنرل سیکٹری راو سرفراز نے استقبال کیا اور سینیئر ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد آصف علی رانا نے سیشن جج سعید اللہ مغل کو گل دستہ پیش کیا. بعد ازاں پولیس کے ایک چاک وچوبند دستے نے سلامی پیش کی اسکے بعد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مظفرگڑھ نے سہولیات جوڈیشل سنٹر کا افتتاح کیا اور آیف آئی ار اور ایم ایل سی کی فوٹو کاپی بھی حاصل کی گئیں۔
متعلقہ عنوان :
مظفر گڑھ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ کی زیرِ صدارت سیلاب کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس کا انعقاد
ڈائریکٹر سنٹرایشیابائیولوجیکل لیبارٹری کا مظفرگڑھ کادورہ
مظفرگڑھ کی پسماندگی صرف تعلیم کے فروغ سے دور ہو سکتی ، رانا عبدالمنان ساجد
پی پی 269 مظفرگڑھ کے ضمنی انتخاب کےلئے کاغزات نامزدگی جمع کرانے کا عمل مکمل
مظفرگڑھ گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج کے طلبہ و طالبات اورفیکلٹی کا ملتان گیریژن کا دورہ
شہروں اور قصبہ جات سے تجاوزات کے خاتمہ کےلئے آپریشن تیز کیا جائے،ڈپٹی کمشنر
پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ملاوٹی دودھ کے خلاف کاروایاں جاری، سینکڑوں لٹر مضر صحت دودھ تلف
پولیس نے ہزاروں لٹر ایرانی تیل تحویل میں لے کر کسٹم حکام کے حوالے کر دیا،ملزمان گرفتار
کرہ ارض کو محفوظ بنانے کیلئے ہمیں پانی کا ضیاع اور پلاسٹک بیگز کو ختم کرنے کیلئے اقدامات کرنا ہونگے،ڈسٹرکٹ ..
شاپنگ بیگ کا استعال ہماری زمین اورماحول کیلئے خطرناک ہے، ڈپٹی کمشنرمظفرگڑھ
امتحانی مرکز پر طلبا کو تمام سہولیات فراہم کی جائیں،اسسٹنٹ کمشنر
ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ کا ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل کے ہمراہ کمپری ہنسیو ہائی سکول میں قائم امتحانی مراکز ..
مظفر گڑھ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ