دو موٹرسائیکلوں میں تصادم،دو افرادجاں بحق

جمعرات 17 اکتوبر 2019 18:06

مظفرگڑھ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اکتوبر2019ء) مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادو کے علاقے دائرہ دین پناہ میں دو موٹرسائیکلوں میں تصادم کے نتیجے میں 2 افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے،جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہو گیا ہے، جاں بحق ہونے والے افراد کی لاشوں اور زخمی کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کوٹ ادو منتقل کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

مظفر گڑھ میں شائع ہونے والی مزید خبریں