تمام اسسٹنٹ کمشنرز ، پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نان و روٹی کی مقرر کردہ قیمتوں پر عملدرآمد کیلئے چیکنگ کررہے ہیں، ڈپٹی کمشنر ننکانہ
ہفتہ 11 مئی 2024 13:45
(جاری ہے)
ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ اتھارٹی عدنان ملہی سمیت تندور اور ہوٹل مالکان بھی موجود تھے۔ڈپٹی کمشنر چوہدری محمد ارشد نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ تمام تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنرز اور پرائس کنٹرول مجسٹریٹس و دیگر ضلعی افسران نان و روٹی کی مقررہ نرخوں پر فراہمی کیلئے فیلڈ میں مکمل متحرک ہیں ، اسسٹنٹ کمشنرز و دیگر ضلعی افسران نان اور روٹی فروخت کرنے والی دوکانوں کی انسپکشن کررہے ہیں اور حکومتی احکامات کی خلاف ورزی کرنے والوں کو بھاری جرمانے عائد کیے جارہے ہیں۔
ڈپٹی کمشنر نے کہاکہ حکومت پنجاب کی جانب سے آٹے کی قیمت کم ہونے پر ضلع ننکانہ صاحب میں 120گرام نان کی نئی قیمت 20روپے مقرر کی گئی ہے جبکہ 100گرام روٹی کی نئی قیمت 15روپے مقرر کی گئی ہے جس پر مکمل عملدرآمد کروایا جا رہا ہے۔ ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے کہا کہ نان و روٹی کی مقرر کردہ قیمتوں کی خلاف ورزی کرنے والوں کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا اور سخت سے سخت کارروائی عمل میں لائی جائیگی۔اس موقع پر تندور اور ہوٹل ایسوسی ایشن کے نمائندوں نے ڈپٹی کمشنر کو حکومتی احکامات پر مکمل عملدرآمد کرنے کی یقین دہانی کروائی۔ننکانہ صاحب میں شائع ہونے والی مزید خبریں
حکومت پنجاب کی ہدایت پر نان ،وروٹی کی نئی قیمتوں کا سرکاری نرخ نامہ جاری،100 گرام روٹی14 روپے نان20 روپے ..
ننکانہ کی عوام ا کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی جاری رہے گی ،ڈپٹی کمشنر
ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے ضلع بھر میں دفعہ144نافذ کر دی، دریائوں، نہروں ،برساتی نالوں میں نہانے پر پابندی، ..
ننکانہ صاحب میں محنت کش کی بیوی کھیتوں میں حفاظتی باڑ میں کرنٹ سے جاں بحق ہوگئی
ننکانہ صاحب،سید والا میں قتل کی رنجش پر مخالفین نے دو سگے بھائی قتل کر دیے
ڈپٹی کمشنر ننکانہ صاحب نے دریائوں، نہروں اور برساتی نالوں میں نہانے پر پابندی عائد کرتے ہوئے ضلع بھر ..
عوام کو ڈینگی وباء سے محفوظ رکھنے کے لیے تمام تروسائل کو بروئے کار لایا جائے ، ڈپٹی کمشنر ننکانہ
ضلعی انتظامیہ ننکانہ صاحب کے زیر اہتمام سیلاب میں پھنسے لوگوں کو نکالنے کے لیے موک ایکسرسائز کا اہتمام ..
سانگلہ ہل شہر کے مرکزی قبرستان آوارہ کتوں کی آماجگاہ میں تبدیل
ننکانہ صاحب ناشتہ پوائنٹس عوام میں بیماریاں بانٹنے لگے، اعلیٰ حکام نوٹس لیں
سانگلہ ہل عوام کے جان و مال کی حفاظت اولین ترجیح ہے، محمد اعظم ڈھڈی
سانگلہ ہل اور گردونواح کے دیہاتوں میں منشیات کی فروخت عروج پر، آئی جی پنجاب نوٹس لیں
ننکانہ صاحب سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا جائیدادکی منتقلی پر ٹیکس کی شرح کم کرنے کا فیصلہ
-
خیبر پختونخوا میں مالی سال 2024-25 کا بجٹ پیش کردیا گیا
-
پی ٹی آئی سے اقوام متحدہ کے انتخابی آبزرور گروپ کی ملاقات کی اندرونی کہانی بھی سامنے آگئی
-
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت کمیٹی برائے طبی تعلیم کا پہلا اجلاس
-
انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مستحکم رہی
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
پاکستان اسٹا ک مارکیٹ نے ایک اور نیا سنگ میل عبور کر گیا ملکی تاریخ میں پہلی بار انڈیکس76200پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا اگرچہ انڈیکس 800سے زاید پوائنٹس کے اضافے سے 75900پوائنٹس کی سطح پر گیا جبکہ مارکیٹ ..
-
پنجاب کابینہ نے بانی پی ٹی آئی و دیگر رہنماؤں پر ریاستی اداروں کے خلاف نفرت انگیز بیانیہ پر قانونی کارروائی کی منظوری دے دی ہی: عظمیٰ بخاری
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف سے چیف آف نیول سٹاف ایڈ مرل نوید اشرف کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے ملک کے سب سے بڑے ملتان روڈ انٹرچینج کا افتتاح کردیا
-
مریم نواز کی پوری توجہ عوامی مسائل حل کرنے پر مرکوز ہے، پنجاب میں روٹی 12روپے کی کردی ، عظمی بخاری
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے ملتان روڈ انٹرچینج کا افتتاح کردیا