آر پی او گوجرانوالہ کا کمشنر کے ہمراہ کرتار پور گوردوارہ کا دورہ ،سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
بدھ 17 اپریل 2024 17:40
(جاری ہے)
سیکورٹی انتظامات کے حوالے سے باہمی امور پر تفصیلابات چیت کی اور انہیں فول پروف سیکورٹی کی یقین دہانی کروائی۔ منتظمین گوردوارہ نے پولیس کی جانب سے کئے گئے انتظامات کو سراہتے ہوئے اطمینان کا ا ظہارکیا اور کہا کہ مقامی پولیس الرٹ رہتے ہوئے ڈیوٹی سر انجام دے رہی ہے۔داخلی اور خارجی راستوں اور پولیس چیک پوسٹوں کا بھی وزٹ کیا۔
آر پی او گوجرانوالہ طیب حفیظ چیمہ نے اس دوران افسران اور جوانوں کو بریف کیا اور انہیں الرٹ رہتے ہوئے ڈیوٹی سر انجام دینے کی ہدایات کیں۔انہوں نے کہا کہ گوردوارہ کرتار پور کی سیکیورٹی کو فول پروف بنانے کے لیے ایس او پیز پر سو فیصد عمل درآمد کیا جائے۔اس ضمن میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔نارووال میں شائع ہونے والی مزید خبریں
یو ای ٹی نارووال کیمپس میرا خواب تھا ،اسےبڑی محنت سے سینچا ہے، چاہتا ہوں یہ کیمپس ایم آئی ٹی جیسا ادارہ ..
نارووال پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائیاں، دو رکنی ڈکیت گینگ گرفتار
ڈی ایس پی شکرگڑھ کی نگرانی میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈائون جاری، ملزمان گرفتار، ناجائز اسلحہ ..
آئندہ سال سائوتھ ایشن گیمز سے پہلے نارووال سپورٹس سٹی کو بین الاقوامی معیار کے مطابق تیار کروانا میرا ..
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
نارووال،رشتے سے انکار پر ملزمان کی خانہ بدوشوں پر فائرنگ سے تین سالہ بچہ جاں بحق ،ماں شدید زخمی
غ*ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
شہریوں کے جان ومال کےتحفظ کویقینی بنانے کے لیے سول ڈیفنس کی انفورسمنٹ ٹیم دن رات مصروف عمل ہے،ڈسٹرکٹ ..
نارووال: یکم اپریل تا25اپریل تک کارروائیوں کے دوران گرانفروشوں کو 13لاکھ56ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا
ڈسٹرکٹ ری ہیبلیٹیشن اینڈ ٹریننگ کمیٹی کےاجلاس میں معذور افراد کوویل چیئر سمیت دیگرسہولیات فراہم کرنے ..
نارووال،وین اور موٹر سائیکل میں ٹکر سے نوجوان جاں بحق ،دوسرا شدید زخمی
نارووال سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سمیت میٹا ریجن میں 88 فیصد کاروبار سائبر حملوں کا شکار ہوئے،کیسپرسکی رپورٹ
-
وزیراعلی سندھ اور یورپی یونین کی سفیرکے درمیان ملاقات،سیلاب سے متاثرہ افراد کی بحالی کے لیے دو نئے منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا
-
کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن
-
ڈی او کے بی کرکٹ ٹورنامنٹ مستنگ کلیمنگ نے جیت لیا
-
چیچہ وطنی سے اندیشہ نقص امن کے تحت گرفتار 26 کسان جیل منتقل
-
وزیراعلیٰ سندھ اوریورپی یونین کی سفیرکی ملاقات، سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے دو نئے منصوبوں پر تبادلہ خیال
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان کا محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
وزیرصنعت وتجارت شافع حسین نے ماڈل بازاروں کو سولر انرجی پرمنتقل کرنے کاپلان طلب کرلیا
-
عوام کی سہولت کیلئے ہر ضلع میں ماڈل بازار بنائیں گے، عوام کی خدمت ہمارا مشن ہے ، چوہدری شافع حسین
-
لنکن پریمئیر لیگ؛ نسیم شاہ سمیت 500 سے زائد کھلاڑیوں نے رجسٹریشن کروالی
-
باسط علی نے ٹی20 ورلڈکپ کیلئے اپنے 15 رکنی اسکواڈ سے محمد عامر کو اسکواڈ سے باہر کردیا
-
ورلڈ کپ کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان مئی کے وسط میں کیے جانیکا امکان