شکر گڑھ میں پی ٹی وی کے 900فٹ اونچے بوسٹر کی تنصیب کا کام جاری

اتوار 3 جون 2007 17:35

شکرگڑھ (اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار03 جون 2007)شکر گڑھ کے نواحی قصبہ پنڈی بوہڑی میں تقریبا 900فٹ اونچے پی ٹی وی بوسٹر کی تنصیب کا کام تیزی سے جاری ہے ۔ ڈی ڈی او آر شکر گڑھ سید شہباز شاہ نے بتایا کہ بوسٹر کی تنصیب کے بعد دور دراز دیہاتوں کے لوگ قومی اوردنیا بھر کی نشریات دیکھ سکیں گے ۔

نارووال میں شائع ہونے والی مزید خبریں