نصیر آباد، ٹریفک حادثے میں دو افراد شدید زخمی

منگل 17 ستمبر 2019 21:57

نصیر آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 ستمبر2019ء) بختیار آباد کے قریب قومی شاہراہ پر ٹوڈی کار اور موٹر سائیکل میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں دو افراد شدید زخمی ہوگئے، زخمیوں میں منظور احمد اور محمد علی شامل ہیں، زخمیوں کو بی ایچ یو بختیار آباد منتقل کر دیا گیاجہاں طبی امداد کے بعد محمد علی ڈومکی کو لاڑکانہ منتقل کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

نصیر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں