پاکستان آرمی میں بطور آرمی میڈیکل کیڈٹ شمولیت اختیار کرنے کے لئے ر جسٹریشن 27 جولائی تک جاری رہے گی

جمعہ 2 جولائی 2021 15:05

نوشہرو فیروز(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 جولائی2021ء) پاکستان آرمی بھرتی مرکز پنو عاقل کے ایک اعلامیہ میں کہاگیاہے کہ پاکستان آرمی میں بطورمیڈیکل کیڈٹ(ایم بی بی ایس، بی ڈی ایس) شمولیت اختیار کرنے کے لئے رجسٹریشن 28 جون سی27 جولائی2021 تک جاری رہے گی۔

(جاری ہے)

بھرتی کی خواہشمند نواجونوں کو مزید معلومات کے لئے مشورہ دیا گیاہے کہ پاک آرمی بھرتی دفترسانگھی چیک پوسٹ پنوعاقل یاآن لائن رجسٹریشن کیلئے پاکستان آرمی کی ویب سائٹ http://www.joinpakarmy.gov.pkیافون نمبر071.5805599،موبائل0321.5399030پررابطہ کریں۔

متعلقہ عنوان :

نوشہرو فیروز میں شائع ہونے والی مزید خبریں