نوشہرو فیروز،ہولی منانے والے نوجوانوں اور ہوٹل کے گارڈز میں تلخ کلامی اور ہاتھا پائی
بدھ 27 مارچ 2024 23:23
(جاری ہے)
پولیس کے مطابق آئس کریم لینے پر رش ہوا، بدنظمی پر ہوٹل گارڈز اور نوجوانوں میں ہاتھا پائی ہوئی، متاثر افراد مقدمہ درج کرانے تھانے نہیں آئے، اس لیے اب تک قانونی کارروائی نہیں کی گئی البتہ واقعے کی مزید تحقیقات کی جارہی ہے۔دوسری جانب ہندو نوجوانوں نے الزام لگاتے ہوئے کہا کہ ہولی منانے کے دوران لاؤڈ اسپیکربند کرایا گیا اور اس دوران ہاتھا پائی ہوئی۔
نوشہرو فیروز میں شائع ہونے والی مزید خبریں
نوشہرو فیروز، مون سون بارشوں میں قدرتی آفات سے نمٹنے کے سلسلے میں اجلاس
عازمین حج سال 2024 کے لئے تربیتی پروگرام 17 اپریل 2024 کو ڈپٹی کمشنر آفس کے کمیٹی روم میں منعقد ہوگا،اعلامیہ ..
مہران ہائی وے پر پکاچانگ کے قریب المناک ٹریفک حادثہ ،تیز رفتار ٹرک نے میاں بیوی کو کچل دیا
محکمہ تعلیم کی ضلعی ریفارم اوور سائیٹ کمیٹی کےاجلاس کا انعقاد
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ون) نے بلدیاتی انتخابات میں خواتین کی مخصوص نشستوں پر منتخب ہونے والی ضلع کونسل،میونسپل ..
نوشہرو فیروز،ہولی منانے والے نوجوانوں اور ہوٹل کے گارڈز میں تلخ کلامی اور ہاتھا پائی
یوم شہادت حضرت علی کرم اللہ وجہُ کے انتظامات کے سلسلے بارے اجلاس
نوشہرو فیروز پولیس کی منشیات فروشوں کیخلاف کارروائی،2خواتین سمیت 4افراد گرفتار اور منشیات برآمد
پورے ملک کی طرح ضلع نوشہروفیروز میں پاکستان کا84 واں یوم پاکستان قومی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا
بھریاسٹی قومی شاہراہ پر موٹرسائیکل سوار عورت ٹریلر کی زد میں آکر جاں بحق،دو بچوں سمیت 3افراد زخمی
25سالہ نوجوان نے گلے میں پھندا لگا کر خودکشی کرلی
نوشہرو فیروز،ناجائزہ منافع خوری اور ذخیرہ اندوزی کنٹرول کرنے کے انتظامات کے سلسلے میں اجلاس
نوشہرو فیروز سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا