کچرا کنڈی کو ختم کرواکر نا صرف گلی بلکہ پورے علاقے کو سکھ کا سانس دیا ہے ، اہل علاقہ
شہباز علی اسدی بدھ 27 مارچ 2024 16:48
(جاری ہے)
اہل محلہ کی پریشانی کو سمجھتے ہوئے اسی وارڈ کے رہائشی سوشل ورکر اور راؤ برادری کے نوجوان رہنماء راؤ قادر اور انکے بھائی راؤ نادر نے اپنی مدد آپ کے تحت علاقے میں کئی عرصہ سے گندگی کا ڈھیر بنی کچرا کنڈی کی صفائی کروا کر نا صرف گلی بلکہ اہل علاقہ کو سکون کا سانس دلوایا جس پر ہم اہل علاقہ بے حد مشکور ہیں راؤ برادری کے نوجوان رہنماء راؤ قادر اور راؤ نادر کے کہ جنہوں کی کاوشوں سے اس یوسی 5 کے وارڈ 1 سے صفائی کا دیرینہ مسئلہ حل ہوا ہے۔
متعلقہ عنوان :
نواب شاہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن شہید بینظیرآباد میں کنزیومر پروٹیکشن ایکٹ کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد
صارفین صرف ایک درخواست کے ساتھ عدالت میں پیش ہو سکتے ہیں تاکہ مارکیٹ میں زیادہ قیمت اور غیر معیاری اشیاء ..
کمشنر شہید بینظیرآباد ڈویژن کی زیر صدارت بجلی کی چوری کی روک تھام کے لئے قائم ڈویژنل انفورسمنٹ کمیٹی ..
بجلی چوری میں ملوث عملے کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے گی
شہید بینظیر آباد میں فوجی فرٹیلائزر کمپنی کی جانب سے سونا بوران ڈی اے پی بیگ کی لانچنگ تقریب
ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر کی زیر صدارت خواجہ سراؤں کے ووٹ کی رجسٹریشن کے سلسلے میں اجلاس
خواجہ سراء ہمارے معاشرے کا حصہ ہیں ان کی فلاح و بہبود کے ساتھ ساتھ ان کے ووٹ کی رجسٹریشن کے لیے حکومت ..
رحمت اللعالمین نعت کونسل پاکستان کیجانب سے سالانہ تقریب محفل تقسیم ایوارڈ و اسناد کی پروقار تقریب کا ..
سندھ حکومت کی جانب سے خصوصی(اسپیشل) افراد کی فلاح و بھبود کے لئے ہر ممکن اقدامات کئےجارہے ہیں، ڈپٹی کمشنر ..
کچھ سیاستدان ذاتی اناکیلئے ملک کےساتھ کھیلنا اور نقصان پہنچاناچاہتے ہیں.بلاول بھٹو زرداری
نواب شاہ،قومی شاہراہ پر موٹرسائیکل اور آل ٹینکر کے مابین ٹکر میں 2 افراد جاں بحق
صدر مملکت سے پیپلزپارٹی کے اراکین اسمبلی کی ملاقاتیں
نواب شاہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ