نوشہرہ ،میکے سے جلدی واپس نہ آنے پر شوہر نے بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا

بدھ 14 جولائی 2021 00:03

نوشہرہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 جولائی2021ء) نوشہرہ میں میکے سے جلدی واپس نہ آنے پر شوہر نے بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔

(جاری ہے)

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم اپنی بیوی کو قتل کرنے کے بعد فرار ہوگیا ہے۔مقتولہ کے والد کا کہنا ہے کہ 2 کے بجائے تین دن میکے میں رہنے پر داماد نے میری بیٹی کو قتل کیا۔

متعلقہ عنوان :

نوشہرہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں