نوشہرو فیروز،بھریا سٹی میں کتوں نے خاتون سمیت آٹھ افراد کو کاٹ لیا

منگل 21 ستمبر 2021 19:52

نوشہرو فیروز۔21ستمبر  (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 ستمبر2021ء) :بھریاروڈ اور بھریا سٹی میں پاگل کتوں نے خاتون اور بچی سمیت آٹھ افراد کو کاٹ لیا۔

(جاری ہے)

بھریا روڈ اور بھریا سٹی میں مختلف مکامات پر پاگل کتوں نے خاتون اور بچی سمیت آٹھ افراد کو کاٹ لیا جنہیں فوری طور پر بھریا سٹی ہسپتال لیجایا گیا۔اسپتال عملہ کے مطابق زخمیوں کو مرہم پٹی کے بعد ویکسین لگاٸ ئی گئی۔ دوسری جانب حکومت سندھ سے  شہریوں نے  مطالبہ کیا کہ کتا مار مہم شروع کر کے شہریوں کو  کتوں سے بچایا جاۓئے۔

متعلقہ عنوان :

نوشہرہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں