اینٹی کرپشن اوکاڑہ کی کاروائی نادھندگان سے 1160695 کی ریکوری

پیر 11 نومبر 2019 20:15

اوکاڑہ+رینالہ خورد ۔ 11 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 نومبر2019ء) اینٹی کرپشن اوکاڑہ کی کاروائی نادھندگان سے 1160695 کی ریکوری کرکے خزانہ سرکارمیں جمع کروائے تفصیلات کے مطابق محمد گوہر نفیس ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن پنجاب کے احکامات اور شفقت اللہ مشتاق ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ساہیوال کی ہدایت پر عامر سلطان اسسٹنٹ ڈائریکٹر انوسٹی گیشن اوکاڑہ کی انکوائری نمبر 511/18 میں 1160695روپے نادہند گان کمرشل و کنورڑن فیس اوکاڑہ سے ریکور کر کے خزانہ سرکار میں جمع کروائے۔

متعلقہ عنوان :

اوکاڑہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں