750قومی انعامی بانڈز کی قر عہ اندازی 15جنوری کو ہو گی

جمعہ 11 جنوری 2019 19:05

750قومی انعامی بانڈز کی قر عہ اندازی 15جنوری کو ہو گی
پاکپتن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 جنوری2019ء) سنٹرل ڈائریکٹویٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیراہتمام750روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قر عہ اندازی 15جنوری کو ہو گی۔

(جاری ہے)

پہلا انعام15لاکھ روپی ایک انعام۔ دوسرا انعام 5لاکھ روپی کی3 انعامات ۔تیسرا انعام 9300کی1696 انعامات ہو نگے۔کل انعامات 1700ہونگے ۔

متعلقہ عنوان :

پاکپتن میں شائع ہونے والی مزید خبریں