برصغیر پاک وہند کے عظیم صوفی بزرگ حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکر ؒ کا 776ویں سالانہ عرس
صوبائی وزیر اوقاف سید سعید الحسن شاہ نے ڈی جی اوقاف کے ہمراہ تیسرے روزبہشتی دروازے کی قفل کشائی کی رسم ادا کردی
منگل 18 ستمبر 2018 19:36
(جاری ہے)
ایک اندازے کے مطابق 60ہزار سے 80ہزار۔زائرین بہشتی دروازہ سے گذرنے کی سعادت حاصل کر یں گے ۔ ۔ڈی پی او ماریہ محمود نے سیکورٹی انتظامات کو فول پروف بنانے کے ساتھ ساتھ سیکورٹی اداروں کے افسران زائرین کے ساتھ نرمی اور خو ش اخلاقی سے پیش آنے کیلئے ہدایات جاری کیں، ان اقدامات کے باعث زائرین نے بہترین طریقے سے رسومات ادا کیں اور بہشتی دروازے سے گزرنے کی سعادت حا صل کی، علاوہ ازیں زائرین اور دیگر عوامی حلقوں نے انتظامیہ اورپولیس کی طرف سے انتظامی و سیکورٹی سے متعلق کیے جانے والے اقدامات کو سراہا ۔
دس محرم کی صبح بعد نماز فجر بہشتی دروازہ آئندہ سال کے لیے بند کر دیا جاتا ہے بعد ازاں دربار مبارک کو عرق گلاب اور صندل سے سجادہ نشین غسل دیتے ہیں اور دربار کا نوری دروازہ شہداء کر بلا کے سوگ میں چالیس روز کے لیے اور بہشتی دروزاہ کو ایک سال کے لیے بند کر دیا جاتا ہے۔ایک اندازے کے مطابق پانچ راتوں میں تین لاکھ سے زائد لوگ بہشتی دروازہ سے گذرنے سعادت حاصل کریں گے۔۔۔متعلقہ عنوان :
پاکپتن میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکپتن میں بیاہتا دلہا دلہن ہی کے ہاتھوں لٴْٹ گیا، چار افراد کے خلا مقدمہ درج
پاکپتن،نو بیاہتا دلہے کو بے ہوش کر کے دلہن گھر کا صفایا کرگئی، مقدمہ درج
پاکپتن میں نئی نویلی دلہن لاکھوں روپے مالیت کے زیورات سمیٹ کر فرار ہوگئی
مقتول قرار دی گئی بچی 3 سال بعد مل گئی، پولیس نے ملزم سے اقبال جرم بھی کرالیا تھا
پاکپتن میں 50 ہزار روپے کی شرط لگا کر ڈیزل پینے والا شخص ہلاک
پاکپتن ، کمرہ عدالت میں لڑکی کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار
پاکپتن، پسند کی شادی کے بعد پیشی پر آنیوالی لڑکی احاطہ عدالت میں قتل
بشریٰ بی بی کے داماد حیات مانیکا ن لیگ چھوڑ کر پی ٹی آئی میں شامل
ن لیگ کو الوداع، بشریٰ بی بی کے داماد حیات مانیکا کی پی ٹی آئی میں شمولیت
عام انتخابات 2024 کیلئے جاری کردہ ضابطہ اخلاق کی پابندی و آگاہی کے حوالے سے ایم سی ہال پاکپتن میں سیمینار ..
}پاکپتن، کوچ اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم، 2 افراد جاں بحق، 3 زخمی
ا*لیگی رہنما میاں نوید علی کا آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے کا اعلان
پاکپتن سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی