میر اسد بلوچ ایک فلسفہ ایک نظریہ ایک آئیڈیالوجی ہے جو اسمبلی میں خالی تیوریکل آئیڈیاز بیان نہیں کرتا ، عملی صورت میں پرکٹیکلی کر کے دکھاتا ہے،شہباب الدین بلوچ

ہفتہ 25 جون 2022 15:50

پنجگور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 جون2022ء) پنجگور گرمکان سے تعلق رکھنے والے معروف سوشل ایکٹو ویسٹ وقلم کار شہباب الدین بلوچ نے اپنے ایک بیاں میں کہا ہے کہ میر اسد بلوچ ایک فلسفہ ایک نظریہ ایک آئیڈیالوجی ہے جو اسمبلی میں خالی تیوریکل آئیڈیاز بیان نہیں کرتا بلکہ وہ عملی صورت میں پرکٹیکلی کر کہ دکھاتا ہے۔ 76 سالوں کی تاریخ کو اگر ہم مطالعہ کریں تو کسی سیاسی پارٹی کی لیڈر شپ نے اتنی نوکریاں نکالے نہیں ہیں۔

اتنی ترقیاتی کام پنجگور میں ہوئے ہیں اٴْتنی کوئٹہ کے بعد کہیں پہ نہیں ہوئے ہیں۔یہ روڈ انقریب مکمل ہوجائیں گے اور پنجگور کی ترقی اور خوبصورتی میں چار چاند لگ جائے گی۔ میر اسد بلوچ نے ہر محکموں پہ بہترین کارکردگی دکھائے ہیں۔ ڈجیٹل لائبریری جو نوجوانوں کو بہترین مستقبل دیں گے لا کالج جو بہترین استادوں اور وکیلوں کی زیر نگرانی میں پنجگور میں تعلیمی انقلاب پیدا کرے گے۔

(جاری ہے)

ڈگری کالجز انٹر کالجز سینتالیس کلومیٹر روڈز زرعی کالج پولیٹیکنیکل کالج گرلز ڈگری کالجز کمپلیکس مختلف گراونڈ اسٹیڈیمز جو نوجوانوں کو اسپورٹس کی طرف متوجہ کریں گے۔ میر اسد بلوچ کی توجہ اب صحت کی طرف ہے جو ڈی ایچ او اور ڈپٹی ڈی ایچ او بہترین انسان اور بہترین شخصیت کے مالک ہیں اور ڈیوٹی کے معاملے میں ڈاکٹروں پہ سختی سے پیش آنے والے ہیں انہی کو اپوائنٹ کیا ہے جو انشاء اللہ انقریب سب ڈاکٹر اور سب ٹیم اپنی کاموں کو ایمانداری سے سرانجام دینا شروع کریں گے۔

اور میر اسداللہ نے پنجگور کی طرقی کے لئے اتنے کام کئے ابھی میرے زہن سے نکل رہے ہیں سولر اور آب پاشی کا مسلہ حل کیا اور بجلی کی ٹرانسفارمر کے لئے 20 کروڑ دئے ہیں کیسکو کو انشاء اللہ انقریب بجلی کا بھی مسلہ حل ہوگا ۔

پنجگور میں شائع ہونے والی مزید خبریں