پنجگور میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

بدھ 17 اپریل 2019 00:08

پنجگور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اپریل2019ء) پنجگور میں فائرنگ سے ایک شخص جان بحق ہوگیا تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقہ تسپ کہوران سبز میں مسلح افراد کی فائرنگ سے حفیظ اکبر نامی شخص جان بحق ہوگیا پولیس کے مطابق واقعہ کے ملزمان فرار ہوگئے مقتول حفیظ کا تعلق کہوران سبز سے ہے واقعہ دشمنی کا شاخسانہ ہوسکتا ہے

متعلقہ عنوان :

پنجگور میں شائع ہونے والی مزید خبریں