ایف سی بلوچستان (ساوتھ )کی کارروائی ایرانی ڈیزل برآمد

جمعہ 24 جنوری 2020 16:15

پنجگور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 جنوری2020ء) ایف سی بلوچستان (ساوتھ )کی کارروائی ایرانی ڈیزل برآمد تفصیلات کے مطابق آواران ملیشیا نے آواران کے علاقے بیلا میں ایف سی بلوچستان کے دستوں نے معمول کی جانچ پڑتال کے دوران جھاؤ کراس ناکہ سے 17911 لیٹر ایرانی ڈیزل ضبط کر لیا، برآمد شدہ ڈیزل کسٹم حکام گڈانی کے حوالے کردیا گیا

متعلقہ عنوان :

پنجگور میں شائع ہونے والی مزید خبریں