پسنی میں 1شخص نے خود کشی کر لی

جمعہ 31 جولائی 2020 22:05

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 31 جولائی2020ء) پسنی میں 1شخص نے خود کشی کر لی ، تفصیلات کے مطابق جمعہ کو پسنی کے علا قے حیدر گو ٹھ ملگ با زار میں گو ھر بخش گو ھر نا می شخص نے در خت سے لٹک کر خو دکشی کر لی، لاش کو تحویل میںلیکر ہسپتال منتقل کیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی۔

متعلقہ عنوان :

پسنی میں شائع ہونے والی مزید خبریں