بلوچستان میں سب سے زیادہ 70 ملی میٹر بارش پسنی میں ریکارڈ

اتوار 14 اپریل 2024 20:25

پسنی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 اپریل2024ء) بلوچستان میں سب سے زیادہ 70 ملی میٹر بارش پسنی میں ریکارڈ کی گئی۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بلوچستان میں سب سے زیادہ 70 ملی میٹر بارش پسنی میں ریکارڈ کی گئی جبکہ دالبندین میں 28، ژوب میں 18، پنجگور میں 10 ،لسبیلہ اور جیوانی میں8، 8، خضدار میں 7، بارکھان میں 6 اور وادی کوئٹہ میں 3 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

پسنی میں شائع ہونے والی مزید خبریں