پسنی میں لیویز کی کارروائی بڑی تعداد میں شراب برآمد

پیر 24 اپریل 2017 16:00

پسنی میں لیویز کی کارروائی بڑی تعداد میں شراب برآمد
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 اپریل2017ء)پسنی میں لیویز کی کارروائی ،ْبڑی تعداد میں شراب برآمد کرلی گئی ،تفصیلا ت کے مطابق ضلع گوادر کی تحصیل پسنی کے علاقے خندہسول میں لیویز نے اسسٹنٹ کمشنر پسنی کی سرپر ستی میں کارروائی کر تے ہوئے خالی مکان سے 220بو تلیں وسکی برآمد کرکے قبضے میں لے لیں ،تاہم کاروائی کے دوران کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آسکی ۔

پسنی میں شائع ہونے والی مزید خبریں