]پسنی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی

اتوار 28 اپریل 2024 21:00

6کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 اپریل2024ء) پسنی کے علاقے میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو زخمی کردیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پسنی کے علاقے وارڈ نمبر 4 میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے امتیاز اسلم نامی شخص کو زخمی کردیا اور زخمی کو ہسپتال منتقل کردیا گیا مزید کارروائی مقامی انتظامیہ کررہی ہے۔

متعلقہ عنوان :

پسنی میں شائع ہونے والی مزید خبریں