پسنی ،پاکستان کوسٹ گارڈز کی کارروائی ، 1749سو کلو گرام ہیروئن بر آمد

جمعہ 2 دسمبر 2022 22:43

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 دسمبر2022ء) پسنی میں پاکستان کوسٹ گارڈز کی کاروائی ، 1749سو کلو گرام ہیروئن بر آمد کر لی گئی۔

(جاری ہے)

ترجمان پاکستان کوسٹ گارڈز کے مطابق پسنی کے دیہی علا قے شادی کور میں پاکستان کوسٹ گارڈز کے اہلکاروں نے کاروائی کر تے ہوئے 1749سو کلو گرام ہیروئن بر آمد کر کے قبضے میں لے لی۔ ترجمان کے مطابق بر آمد شدہ منشیات سمندری راستے سے بیرون ممالک اسمگل کی جارہی تھی ۔ ترجمان کے مطابق پچھلے چند دنوں کے اندر فورسز کا پسنی اور اٴْس کے ملحقہ علاقوِں میں منشیات کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔

پسنی میں شائع ہونے والی مزید خبریں