پشاور میں سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپیں، ایک فوجی سمیت 3 پولیس اہلکار زخمی

muhammad ali محمد علی ہفتہ 24 جون 2017 19:18

پشاور میں سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپیں، ایک فوجی سمیت 3 پولیس اہلکار زخمی
پشاور (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔24جون2017ء) پشاور میں سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میں خفیہ اطلاعات موصول ہونے پر سیکورٹی فورسز کی جانب سے کاروائی کی گئی۔

(جاری ہے)

متھرا کے علاقے میں کاروائی کے دوران شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے باعث ایک فوجی سمیت 3 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ جبکہ 3 دہشت گردوں کو بھی ہلاک کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں