سی ٹی ڈی مردان ریجن اور سیکورٹی فورسز نے مشترکہ آپریشن کیدوران مطلوب دہشتگرد کو گرفتارکرلیا

جمعرات 7 جولائی 2022 20:10

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 جولائی2022ء) سی ٹی ڈی مردان ریجن اور سیکورٹی فورسز نے مشترکہ آپریشن کیدوران مطلوب دہشتگرد کو گرفتارکرلیا۔

(جاری ہے)

سی ٹی ڈی مردان ریجن سیکیورٹی فورسز نے مشترکہ آپریشن کے دوران مطلوب دہشتگرد گرفتار کرلیا، سی ٹی ڈی زرائع کے مطابق دہشتگرد گل رازق قتل اور دہشت گردی کے مقدمہ میں مطلوب ہے۔صوبائی حکومت نے دہشت گرد گل رازق کے سر کی قیمت 30 لاکھ روپے مقرر کی ہے،گرفتاردہشت گرد سے تفتیش جاری ہے،مزید اہم انکشافات بھی متوقع ہیں،

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں