وکلاء معا شر ے سے ظلم و نا انصا فیو ں کے خا تمے میں کلید ی کر دار ادا کر رہے ہیں، محمو د خا ن
جمعہ 20 اپریل 2018 19:09
(جاری ہے)
محمو د خان نے کہا کہ عد ل و انصا ف کے بغیر کو ئی معا شرہ اور ملک تر قی نہیں کر سکتا اس لئے ہم ایسا نیا پا کستا ن چا ہتے ہیں جہا ں کسی کی حق تلفی نہ ہو، آئین و قا نو ن کی با لا دستی ہو اور عوام کو سستا اور فو ری انصا ف مہیا ہو تب ملک تر قی کی راہ پر گا مزن ہو گا۔
اس مو قع پرصو با ئی وزیر نے اپنے حلقہ نیا بت میں تر قیا تی کا مو ں کا حوالہ دیتے ہو ئے کہا کہ تحصیل مٹہ میں گو ر نمنٹ گر لز ڈگر ی کا لج اور ریسکیو 1122 کاقیا م عمل میں لا یا گیا ہر اور اسی طر ح سات کروڑ روپے کی خطیر رقم سے سپو رٹس کمپلیکس بھی منظو ر ہو چکی ہے جس پر جلد از جلد تعمیراتی کا م شرو ع کیا جا ئیگا۔ اُنہو ں نے کہا کہ سیا حت کے حوالے سے تحصیل مٹہ میں کثیر پر ٖفضا سیا حتی مقا ما ت ہیں اوران مقا ما ت تک سیا حو ں کی رسا ئی کیلئے مو جو دہ صو با ئی حکو مت نے اربو ں روپے کی لا گت سے گبین جبہ سخرہ روڈ، سلا تن روڈ اور جا روگو ابشا ر تک روڈ پر تعمیراتی کا م تیزی سے شروع کیا ہے جو تکمیل کے اخر ی مراحل میں ہے۔علا وہ ازیں 4 ارب روپے کی لا گت سے کا نجو فلا ئی اوور پر بھی عنقر یب تعمیرا تی کا م کا اغا ز کیا جا ئیگا۔ ان منصو بو ں سے نہ صر ف سیا حت کو فروغ ملے گا بلکہ علا قے میں تر قی اور خو شحا لی کا انقلا ب بر پا ہو نے کے سا تھ ساتھ علا قے کے لو گو ں کی تقد یر بھی بد ل جا ئی گی۔ اُنہو ں نے سپا س نا مے میں پیش کی گئی مطا لبا ت کا ذکر کر تے ہو ئے کہا کہ 29 کروڑ روپے کی لا گت سے جو ڈیشنل کمپلیکس کی تعمیر پر جلد کا م شروع کیا جا ئیگا۔ قبل ازیںصو با ئی وزیر محمو د خا ن نے مٹہ با ر ایسو سی ایشن کے نو منتخب کا بینہ سے حلف لیا۔پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
واٹر اینڈ سینی ٹیشن سروسز پشاور کے 7ٹیوب ویل شمسی توانائی پر منتقل
یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈٹیکنالوجی پشاور اورقراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی، گلگت بلتستان کے مابین ..
عدالت کا رکن صوبائی اسمبلی کی درخواست منظور کرتے ہوئے ان کا پاسپورٹ بحال کرنے کا حکم
ڈبلیو ایس ایس پی کے سات ٹیوب ویل شمسی توانائی پر منتقل،سالانہ بجلی بلوں کی مد میں 80 لاکھ روپے سے زائد ..
سوات ٹریفک پولیس کا احسن اقدام،جمعہ کے روز بھی لائسنس ٹیسٹ کا باقاعدہ آغاز
خیبرپختونخوا کے مخصوص اضلاع میں پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کیلئے تمام تیاریاں مکمل ہیں، وزیر صحت قاسم ..
رحمان میڈیکل انسٹیٹیوٹ میں دوسری عالمی ریسرچ کانفرنس برائے صحت کا آغاز ہو گیا
کیپٹل میٹروپولیٹن کے تعلیمی اداروں کو بہترین تعلیمی اداروں کے برابرلائیں گے،ڈائریکٹرتعلیمی کمیٹی
خیبرپختونخوا میں 2 مرحلوں پر مشتمل انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگیا
نقل کے خاتمے کیلئے مربوط اوربہترمنصوبہ بندی کے ساتھ کامیاب طریقہ کار بنا لیا ہے ،ایس ڈی ای اوویجیلنس ..
پشاور، ضلعی انتظامیہ نے اکیڈمی ٹاؤن میں غیرقانونی ریمپس اور سپیڈ بریکروں کو ہٹا دیا
پشاور، ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت ڈبلیو ایس ایس پی واجبات کی وصولی کے حوالے سے اہم اجلاس
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم