وزیر صحت اکبر جان مروت کی زیر صدارت صوبے کے تمام محکموں کا ایک اعلی سطح اجلاس
رواں سال صوبہ بھر میں مختلف اضلاع سے ڈینگی کے 26 کیسز رپورٹ ہوئے ہیںجنمیں بیشتر سندھ اور پنجاب سے متاثر ہوکر آئے تھے
منگل 17 جولائی 2018 20:08
(جاری ہے)
وزیر صحت نے ہدایت کی کہ ڈینگی کی افرائش نسل والی جگہوں کو ختم کرنے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کیے جائیں۔
اس موقع پر ڈائریکٹر پبلک ہیلتھ ڈاکٹر شاہین آفریدی نے ڈینگی کی روک تھام کے لیے کئے جانے والی اقدامات سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ صوبے کے تما م اضلاع میں ڈینگی رسپانس یونٹ کا قیام عمل میں لایا گیا ہے جو ڈینگی آنے پر بروقت اقدامات اُٹھائینگے اس کے علاوہ خیبر پختونخوا سرویلنس اینڈ رسپانس ایکٹ2017کے تحت صوبے کے تمام پرائیویٹ اور پبلک سیکٹرز کو ڈینگی سے متعلق بروقت رپورٹ کرنے کا پابند بنایا گیا ہے۔ ڈاکٹر شاہین آفریدی نے مزید بتایا کہ ڈینگی کی کمین گاہوں کو تلف کرنے کے لیے اینٹا مالوجسٹ بھرتی کرنے کے علاوہ صوبے کے تمام محکموں ہدایت جاری کی گئی ہے کہ وہ اپنی اپنی زمہ داریوں کو نبھاتے ہوئے ڈینگی کی روک تھام کے لئے مناسب اقدامات کریں ۔اسکے علاوہ صوبے کے مختلف ہسپتالوںمیں عالمی ادارہ صحت سے تربیت یا فتہ ڈاکٹروں کو بھی بھرتی کیا گیا ہے۔ اسکے علاوہ صوبائی سطح پر اپنی نوعیت کی پہلی لیبارٹری کا قیام بھی عمل میں لایا گیا ہے ۔ جہاں ڈینگی کی بروقت تشخیص ہو سکے ۔ ڈائریکٹر پبلک ہیلتھ نے مزید بتایا کہ ڈینگی کی روک تھام کے لئے آگاہی مہم بھی جاری ہے ۔ نگران وزیر صحت نے ڈینگی کی روک تھام کے لئے اُٹھانے گئے اقدامات تسلی بخش قرار دیتے ہوئے ہدایت کی کہ تمام محکمے اس موزی مرض کا قلع قمع کرنے کے لئے فرض شناسی سے اپنے فرائض انجام دیں۔پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے مشیر خزانہ مزمل اسلم کی زیر صدارت ٹرانس پشاور اور کیپوما کا اجلاس
کمشنر پشاور کا سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کا نوٹس، بیروزگار نوجوان کو نوکری اور بچوں کی سرکاری اخراجات ..
کمشنر پشاور ڈویژن کا جمرود کا دورہ، خیبر پاس اکنامک کوریڈور کیلئے مختص مقامات سمیت اکنامک زون اراضی ..
سیکرٹری ٹرانسپورٹ خیبرپختونخوا کا ڈائریکٹر ٹرانسپورٹ کے ہمراہ آر ٹی اے ملاکنڈ کا دورہ
وزیرصحت سید قاسم علی شاہ نے بچے کو پولیو کے قطرے پلاکر صوبے میں انسداد پولیو مہم کا افتتاح کردیا
پنجاب کی ڈرامہ کوئین مریم نواز نے پولیس کے روپ میں جلوہ گر ہوکر ایک نئی قسط ریلیز کردی ،بیرسٹر ڈاکٹرسیف
عمران خان کی فلاحی ریاست کے قیام کے وژن کے تحت عوام کی فلاح وبہبود کیلئے اقدامات اٹھائے جارہے ہیں،ملک ..
کیپٹل میٹروپولیٹن کے زیر انتظام تعلیمی اداروںکو دیگر بہترین تعلیمی اداروں کی فہرست میں لائینگے ،ْ رحمان ..
پشاور کی عظمت رفتہ اور رونقیں بحال کرینگے ،ْ حاجی زبیر علی
گندھارا ہندکو اکیڈمی کی 4کتابیں ایوارڈز کے لئے نامزد ّ
صحتمند معاشرے اور بیماریوں کو جڑ سے اکھارنے کیلئے شعبہ صحت میں تحقیق انتہائی ضروری ہے، حاجی غلام علی ..
عوامی شکایات پر فوڈ اتھارٹی کے صوبہ بھر میں ہسپتالوں کی کنٹینر پر چھاپے، لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور کی ..
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار