ضلعی انتظامیہ کوہاٹ نے پاکستان سٹیزن پورٹل پر میٹرک کے امتحا ن میں نقل سے متعلق درج شکایات کا نوٹس لے لیا
پیر 18 مارچ 2019 23:05
(جاری ہے)
سوموار کے روز ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر کوہاٹ صاحبزدہ سمیع الله نے ڈپٹی کمشنر کوہاٹ مطیع الله خان کی ہدایت پر انٹر نیشنل پبلک ہائی سکول اور اقراء پبلک سکولز کے میٹرک امتحانی ہالوں کا اچانک دورہ کیا اس موقع پر اُنہوں نے نقل میں ملوث طلباء پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے چئیر مین تعلیمی بورڈکو اس سلسلے میں باقائدہ طور پر احکامات جاری کردئے ۔
ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر سمیع الله نے کوہاٹ شہر میں مختلف بک شاپ کا اچانک دورہ کیا جہاں انہوں نے نقل میں استعمال ہونے والے پاکٹ گائیڈ ضبط کرلئے ۔اس موقع پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر کا کہنا تھا کہ امتحانی مراکز میں سٹاف کی کوتاہی ہر گز برداشت نہیں کی جائے گی اور کوتاہی کے مرتکب عملے کے خلاف سخت قانونی کاروائی کی جائے گی۔ان کا کہنا تھا کہ چھاپوں کا یہ سلسلہ جاری رہیگا اور کسی کو بھی نقل کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی ۔انہوں نے مزید کہا کہ نقل کی لعنت میں ملوث اور معاونت کرنے والے دونوں قومی مجرم ہیں اس لئے دونوں برابر سزا کے مستحق ہیں ۔متعلقہ عنوان :
پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
نوشہرہ، صالح خانہ میں باراتیوں کی بس بجلی کی ہائی ٹرانسمیشن لائن سے ٹکرا نے سے 10افراد جھلس گئے
w*شاہ قبول پولیس کی اہم کارروائی ، جعلی کرنسی اور شراب برآمد*
غ*تھانہ خزانہ پولیس کی سماج دشمن عناصر اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈائون
مشیر کھیل اور امور نوجوانان سید فخر جہان کی اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں بہترین کارکردگی پر قومی ٹیم ..
کبھی نہیں چاہوں گا گورنر ہاؤس سازش کا حصہ بنے، فیصل کریم کنڈی
cحکومت تعلیم وصحت کیلئے بڑا بجٹ مختص کرے، فائق شاہ
Eچیف ٹریفک آفیسر سعود خان کی ہدایت
mٹریفک پولیس کیساتھ مکمل تعاون کریں گے ، فرہاد اسفندیار
سیکرٹری محکمہ کھیل و امور نوجوانان مطیع اللہ کا ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر صوابی ذیشان نجیب کے ہمراہ صوابی ..
تھانہ خزانہ پولیس کی سماج دشمن عناصر اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی، متعدد ملزمان گرفتار، چرس، ..
صوبائی حکومت نے تقریباً 29 ارب روپے کی لاگت سے 3 لاکھ میٹرک ٹن گندم خریداری 7 مئی سے شروع کی ہے جو دو ماہ ..
:مشیر وزیراعلیٰ مشال اعظم یوسفزئی کا پشاور میں یو این ایف پی اے کے دفتر کا دورہ، شراکت داری کو مزید مضبوط ..
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
کبھی نہیں چاہوں گا گورنر ہاؤس سازش کا حصہ بنے، فیصل کریم کنڈی
-
سیاستدان ایک دوسرے سے ہاتھ ملانے کو تیار نہیں ہوں گے تو مسائل کیسے حل ہوں گے، بلاول بھٹو
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز پاکستان میں ایک برانڈ بن چکی ہیں، عظمیٰ بخاری
-
پی ٹی آئی کا عمران خان کی صحت کے حوالے سے عدالتی حکم عدولی کے نوٹس کا مطالبہ
-
موبائل فونز کی قیمتوں میں 30 فیصد تک کمی کردی گئی
-
نو مئی کا رونا رونے والے 12 مئی کا سانحہ بھول گئے ہیں، حلیم عادل شیخ
-
وفاقی اور صوبائی حکومت ہوش کے ناخن لیں ‘ حافظ نعیم الرحمن
-
مدینہ کی ریاست کی بات کرنے والوں کو معلوم ہونا چاہیئے پہلا اصول معافی مانگنا ہے، گورنر سندھ
-
آئی ایم ایف کی پاکستان میں انتخابات کے باوجود برقرار سیاسی بے یقینی کی نشاندہی
-
شمالی وزیرستان میں 2 دہشت گرد حملوں میں 7 سکیورٹی اہلکار شہید
-
معاشی استحکام کیلئے اداروں کی نجکاری ضروری ہے، وفاقی وزیر خزانہ
-
لاہور میں مزید بارشوں کے پیش نظر الرٹ جاری