وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا سے صوبائی وزیر ریونیو شکیل احمد کی ملاقات،
صوبائی بجٹ کے لئے مجوزہ منصوبوں پر تبادلہ خیال صوبائی بجٹ2019-20 میں عوامی فلاح وبہبود کے مجوزہ منصوبوں کو عملی شکل دینے کے لئے بھرپور وسائل مختص کئے جائیں گے،تیمور سلیم جھگڑا -صوبے کے محاصل میں اضافے کے لئے محکمہ مال کا کردار اہمیت کا حامل ہے،صوبائی وزیر خزانہ
جمعرات 23 مئی 2019 23:34
(جاری ہے)
اس موقع پر صوبائی وزیر ریونیو نے محکمہ مال کے زیر اثر جاری ترقیاتی اور مستقبل کے لئے مجوزہ منصوبوں سے متعلق وزیر خزانہ کو آگاہ کیا۔
انہوں نے کہا کہ محکمہ مال دور حاضر کے تقاضوں اور عوام کی سہولت کے لئے صوبے میںلینڈ ریکارڈ کمپیوٹرائزیشن ،اراضی ٹیکس کے نظام کو مزید فعال بنانے اور کرپشن کے خاتمے کے لئے عملی اقدامات کررہی ہے۔انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت کے اصلاحاتی ایجنڈے کی روشنی میں محکمہ بھرپور طریقے سے سرگرم عمل ہے ۔انہوں نے توقع ظاہر کی آئندہ بجٹ میں محکمہ مال کے مفاد عامہ کے منصوبوں کے لئے مطلوبہ وسائل فراہم کئے جائیںگے تاکہ ان منصوبوں کی تکمیل کو یقینی بنایا جائے۔وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے محکمہ مال کی کارکردگی اورصوبے کی معاشی ترقی میں فعال کردارادا کرنے کو سراہتے ہوئے کہا کہ صوبے کی آمدن میں اضافے میں محکمہ مال کا کردار اہمیت کا حامل ہے، انہوں وزیر ریونیو کو یقین دلایا کہ حکومت محکمہ مال سمیت دیگر تمام سرکاری محکموں کے لئے عوام کی فلاح وبہبودکے منصوبوں اور صوبے کی ترقی کے لئے آئندہ بجٹ میں بھرپور وسائل مختص کرے گی تاکہ ان کی استعداد میں اضافے کے ساتھ ساتھ حکومتی کارکردگی بہتر بنانے میں یہ اپنا کرداراور بہتر انداز میں ادا کرسکیں۔پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے مشیر خزانہ مزمل اسلم کی زیر صدارت ٹرانس پشاور اور کیپوما کا اجلاس
کمشنر پشاور کا سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کا نوٹس، بیروزگار نوجوان کو نوکری اور بچوں کی سرکاری اخراجات ..
کمشنر پشاور ڈویژن کا جمرود کا دورہ، خیبر پاس اکنامک کوریڈور کیلئے مختص مقامات سمیت اکنامک زون اراضی ..
سیکرٹری ٹرانسپورٹ خیبرپختونخوا کا ڈائریکٹر ٹرانسپورٹ کے ہمراہ آر ٹی اے ملاکنڈ کا دورہ
وزیرصحت سید قاسم علی شاہ نے بچے کو پولیو کے قطرے پلاکر صوبے میں انسداد پولیو مہم کا افتتاح کردیا
پنجاب کی ڈرامہ کوئین مریم نواز نے پولیس کے روپ میں جلوہ گر ہوکر ایک نئی قسط ریلیز کردی ،بیرسٹر ڈاکٹرسیف
عمران خان کی فلاحی ریاست کے قیام کے وژن کے تحت عوام کی فلاح وبہبود کیلئے اقدامات اٹھائے جارہے ہیں،ملک ..
کیپٹل میٹروپولیٹن کے زیر انتظام تعلیمی اداروںکو دیگر بہترین تعلیمی اداروں کی فہرست میں لائینگے ،ْ رحمان ..
پشاور کی عظمت رفتہ اور رونقیں بحال کرینگے ،ْ حاجی زبیر علی
گندھارا ہندکو اکیڈمی کی 4کتابیں ایوارڈز کے لئے نامزد ّ
صحتمند معاشرے اور بیماریوں کو جڑ سے اکھارنے کیلئے شعبہ صحت میں تحقیق انتہائی ضروری ہے، حاجی غلام علی ..
عوامی شکایات پر فوڈ اتھارٹی کے صوبہ بھر میں ہسپتالوں کی کنٹینر پر چھاپے، لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور کی ..
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار