مالاکنڈ تھانہ میںعوام کے مسائل کو حل کرنے کے لیے کھلی کچہری
جمعہ 20 ستمبر 2019 18:16
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر نے کھلی کچہری میں لوگوں کو ان کے تمام مسائل و مشکلا ت کا ازالہ کرنے کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ اس سلسلے میں حکام بالاسے رابطہ کیا جائے گا۔
انہوں نے کہاکہ علاقہ میں آئس نشہ کی مکمل روک تھام اور اس قبیح کاروبار میں ملوث عناصر کو قانون کی پکڑ میں لانے کے لیے انتظامیہ پوری طور پر مستعد ہے اور ضلع کے کسی بھی علاقے میں ا س ناسور میں ملوث عناصر کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں کی جاسکتی۔ انہوں نے کہا کہ عوام بھی اس سلسلے میں انتظامیہ کے ساتھ تعاون کریں اور جہاں جہاں پر انہیں اس مکروہ کاروبار میں ملوث افراد کا علم ہو تو وہ انتظامیہ کو مطلع کرے تاکہ ان کے خلاف سخت ایکشن لیا جاسکے۔ اس موقع پر انہوں نے واپڈا حکام کو ہدایت کی کہ وہ گنیار میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے مسئلے کو مستقل بنیادوں پر حل کرنے کے لیے اقدامات کریں جبکہ محکمہ آبنوشی کو علاقے میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے بھی احکامات جاری کیے گئے۔انہوں نے عوامی مطالبات کے پیش نظر گنیار میں گرلز مڈل سکول کو ہائی کا درجہ دینے کے سلسلے میں محکمہ تعلیم کے متعلقہ حکام سے رابطہ کرنے کی بھی یقین دہانی کرائی۔ بعد ازاں ڈپٹی کمشنر نے افسران کے ہمراہ گنیار میں تعلیمی اداروں اور بنیادی مرکز صحت کا بھی معائنہ کیا۔ انہوں نے علاقے میں قائم زنانہ و مردانہ مڈل سکولوں کو وقت سے پہلے چھٹی کرنے پر برہمی کا اظہار کیا جبکہ بنیادی مرکز صحت میں دوران ڈیوٹی اہلکاروں سے مذکورہ ہیلتھ یونٹ میں دستیاب ادویات اور دیگر سہولیات کے بارے میں دریافت کیا۔اس موقع پر انہوں نے کہا کہ یونٹ میں مریضوں کے لیے ادویات اور سہولیات کی فراہمی کے لیے متعلقہ حکام سے بات کی جائے گی۔پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے مشیر خزانہ مزمل اسلم کی زیر صدارت ٹرانس پشاور اور کیپوما کا اجلاس
کمشنر پشاور کا سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کا نوٹس، بیروزگار نوجوان کو نوکری اور بچوں کی سرکاری اخراجات ..
کمشنر پشاور ڈویژن کا جمرود کا دورہ، خیبر پاس اکنامک کوریڈور کیلئے مختص مقامات سمیت اکنامک زون اراضی ..
سیکرٹری ٹرانسپورٹ خیبرپختونخوا کا ڈائریکٹر ٹرانسپورٹ کے ہمراہ آر ٹی اے ملاکنڈ کا دورہ
وزیرصحت سید قاسم علی شاہ نے بچے کو پولیو کے قطرے پلاکر صوبے میں انسداد پولیو مہم کا افتتاح کردیا
پنجاب کی ڈرامہ کوئین مریم نواز نے پولیس کے روپ میں جلوہ گر ہوکر ایک نئی قسط ریلیز کردی ،بیرسٹر ڈاکٹرسیف
عمران خان کی فلاحی ریاست کے قیام کے وژن کے تحت عوام کی فلاح وبہبود کیلئے اقدامات اٹھائے جارہے ہیں،ملک ..
کیپٹل میٹروپولیٹن کے زیر انتظام تعلیمی اداروںکو دیگر بہترین تعلیمی اداروں کی فہرست میں لائینگے ،ْ رحمان ..
پشاور کی عظمت رفتہ اور رونقیں بحال کرینگے ،ْ حاجی زبیر علی
گندھارا ہندکو اکیڈمی کی 4کتابیں ایوارڈز کے لئے نامزد ّ
صحتمند معاشرے اور بیماریوں کو جڑ سے اکھارنے کیلئے شعبہ صحت میں تحقیق انتہائی ضروری ہے، حاجی غلام علی ..
عوامی شکایات پر فوڈ اتھارٹی کے صوبہ بھر میں ہسپتالوں کی کنٹینر پر چھاپے، لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور کی ..
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار