P144ضابطہ فوجداری کے تحت ضلع دیربالا کی حدود کے اندر دریائوں میںدھماکہ خیز مواد ، پنجرے ، جال اور بجلی کے کرنٹ کے ذریعے مچھلیاں پکڑنے اور پانی کار خ موڑنے پر پاپندی عائد

پیر 20 جنوری 2020 21:55

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 جنوری2020ء) ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ دیر بالا نے دفعہ 144ضابطہ فوجداری کے تحت ضلع کی حدود کے اندر دریاو،ْں میںدھماکہ خیز مواد ، پنجرے ، جال اور بجلی کے کرنٹ کے ذریعے مچھلیاں پکڑنے اور پانی کار خ موڑنے پر پاپندی عائد کر دی ہے۔

(جاری ہے)

اس حکم کی خلاف ورزی پر دفعہ 188تعزیرات پاکستان کے تحت سزا دی جائے گی۔ جبکہ یہ حکم فوری طور پر ایک ماہ کیلئے نا فذ العمل رہے گا۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں