سنگین مقدمات میں ملوث ملزم کا دشمنی کی بنا پرقتل

جمعرات 28 مارچ 2024 13:28

سنگین مقدمات میں ملوث ملزم کا دشمنی کی بنا پرقتل
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 مارچ2024ء) میڈیکل چیک اپ کےلئے ہسپتال لائے گئے قتل سمیت دیگر سنگین مقدمات میں ملوث ملزم کو دشمنی کی بنا پر فائرنگ کرکے قتل کردیاگیا ۔

(جاری ہے)

ایس پی کینٹ وقاص رفیق کے مطابق ملزم ندیم ولد یوسف اور مقتول اسفند یار ولد جاوید کے مابین سابقہ قتل مقاتلے کی دشمنی چلی آرہی تھی، موقع پر موجود پولیس اہلکاروں نے ملزم ندیم کو پستول سمیت گرفتار کرلیا۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں