شادی ہالز اور ریسٹورنٹس پر 10 فیصد ٹیکس کی بجائے فکس ٹیکس لگائیں گے،مزمل اسلم
جمعرات 28 مارچ 2024 21:17
(جاری ہے)
۔تمام شادی ہالز اور ریسٹورنٹس کو رجسٹرڈ کریں گے ۔ مقامی ٹیکس آمدنی میں ہر صورت اضافہ کریں گے۔
۔خیبرپختونخوا میں سیاحت سمیت متعدد شعبوں پر ٹیکس صفر ہے ۔ ڈی جی کیپرا کو موقع پر وومن ڈیسک بنانے کی ہدایات جاری کر دی گئی ۔خیبرپختونخوا میں آبادی کے تناسب ٹیکس بہت کم ہے۔۔ پراپرٹی ٹیکس 23 فیصد زیادہ ہے جس کی وجہ سے لوگ اسٹامپ پیپرز پر زمین کی ٹرانسفر کرتے ہیں ۔ 23 فیصد پراپرٹی ٹیکس میں سے 6 فیصد صوبے کو باقی وفاق کو جاتاہے ۔آبادی کے تناسب سے صوبے میں ٹیکس کلیکشن بہت کم ہے۔۔خیبرپختونخوا 93 فیصد اخراجات کیلئے وفاق پر انحصار کرتا ہے ۔ساڑھے چھ فیصد صوبے کی اپنی آمدنی ہے ۔ کیپرا اتھارٹی اور اسٹیک ہولڈرز کے کے درمیان مشاورت خوش آئند ہے۔متعلقہ عنوان :
پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیر زراعت خیبر پختونخوا کا حالیہ عام انتخابات میں بے مثال کارکردگی پر پارٹی کارکنوں کو زبردست خراج ..
سکول میں غیر نصابی سرگرمیوں کے انعقاد سے بچوں کی شخصیت پر مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں ، وزیر صحت سید قاسم ..
خیبرپختونخوا میںموسلادھار بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا
خیبر ،پولیس ،سیکیورٹی فورسز کا مشترکہ آپریشن ،ہلاک دہشت گرد سے بارے انکشافات سامنے آگئے
خیبر پختونخوا کے وزرا ء ،مشیروں کی مراعات میں اضافے کی سمری تیار کرلی گئی
خیبر پختونخوا میں مسلسل بارشوں کی وجہ سے گندم کی فصلیں بری طرح متاثر ہونے کاخدشہ
ضلعی انتظامیہ پشاور کاصوبائی دارلحکومت میں بورڈ بازار میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن، 21 افراد گرفتار
عوامی خدمت میں کوئی کمی نہیں آنے دینگے، عوام کی طرف سے ملنے والی بھرپور محبت کا صلہ خدمت کے عمل سے ادا ..
وزیراعلی خیبر پختونخوا کا سینئر صحافی گل حماد فاروقی کے انتقال پر اظہار افسوس
دیگر صوبوں کی نسبت خیبر پختونخوا موسمیاتی تبدیلی سے سب سے زیادہ متاثر صوبہ ہے،بیرسٹرسیف
شہباز حکومت بڑے بھائی کے مہنگے ترین این این جی منصوبوں میں بری طرح پھنس گئی ہے،مزمل اسلم
وزیرخوراک کا گندم گودام اضاخیل، نوشہرہ کا دورہ
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مسلم لیگ سیاسی حقیقت ،شجاعت حسین کی قیادت میں ہمیشہ ملکی مفاد میں کردار ادا کیا ‘ شافع حسین
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور