ٓ صوبائی وزیر مال نذیر احمد عباسی کی زیر صدارت لینڈ ریکارڈ کمپیوٹرائزیش کے حوالے سے اجلاس
جمعرات 28 مارچ 2024 20:30
(جاری ہے)
اجلاس میں صوبائی وزیر مال نے ابیٹ آباد کے سروس ڈیلیوری سنٹر میں رش سے بچنے کے لیے لورا، باکوٹ اور بونی کے پٹوار حلقوں میں کمپیوٹرائزڈ فرد جاری کرنے کیلئے کاؤنٹر کے قیام کی ہدایت کی۔
اس طرز پر صوبوں کے دوسرے ڈیلیوری سنٹرز کیلئے بھی ایک منصوبے مرتب کرنے کی بھی ہدایت کی۔صوبائی وزیر مال نے مزید کہا کہ جس سروس ڈیلیوری سنٹر میں سٹاف کی کمی ہے اسے جلد سے جلد پورا کیا جائے۔جس ڈپٹی کمشنر آفس میں سروس ڈیلیوری سنٹر کے کمپیوٹر آپریٹر کام کررہے ہیں انکو فورا واپس سروس ڈیلیوری سنٹر میں تعینات کیا جائے۔صوبے کے ہر سروس ڈیلیوری سنٹر میں جہاں جہاں نئے کمپیوٹر آپریٹر کی ضرورت ہو اس کیلئے جامع منصوبہ مرتب کرنے کی بھی ہدایت کیمتعلقہ عنوان :
پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیراعلی خیبر پختونخوا کا حالیہ بارشوں سے مختلف حادثات کے نتیجے میں ہونے والی جانی و مالی نقصانات پر ..
باجوڑ میں کمرے کی چھت گرنے سے 2 خواتین جاں بحق ، 5 افراد زخمی
وزیر زراعت خیبر پختونخوا کا حالیہ عام انتخابات میں بے مثال کارکردگی پر پارٹی کارکنوں کو زبردست خراج ..
سکول میں غیر نصابی سرگرمیوں کے انعقاد سے بچوں کی شخصیت پر مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں ، وزیر صحت سید قاسم ..
خیبرپختونخوا میںموسلادھار بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا
خیبر ،پولیس ،سیکیورٹی فورسز کا مشترکہ آپریشن ،ہلاک دہشت گرد سے بارے انکشافات سامنے آگئے
خیبر پختونخوا کے وزرا ء ،مشیروں کی مراعات میں اضافے کی سمری تیار کرلی گئی
خیبر پختونخوا میں مسلسل بارشوں کی وجہ سے گندم کی فصلیں بری طرح متاثر ہونے کاخدشہ
ضلعی انتظامیہ پشاور کاصوبائی دارلحکومت میں بورڈ بازار میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن، 21 افراد گرفتار
عوامی خدمت میں کوئی کمی نہیں آنے دینگے، عوام کی طرف سے ملنے والی بھرپور محبت کا صلہ خدمت کے عمل سے ادا ..
وزیراعلی خیبر پختونخوا کا سینئر صحافی گل حماد فاروقی کے انتقال پر اظہار افسوس
دیگر صوبوں کی نسبت خیبر پختونخوا موسمیاتی تبدیلی سے سب سے زیادہ متاثر صوبہ ہے،بیرسٹرسیف
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے