مشیرسیاحت کا تبدیل شدہ افسران کے پاس موجود سرکاری گاڑیاں اوردیگر سازوسامان واپس نہ کرنے پراظہار برہمی
جمعہ 29 مارچ 2024 19:32
(جاری ہے)
اس پر زاہد چن زیب نے گاڑیوں اور سامان کی واپسی کیلئے یکم اپریل کی ڈیڈ لائن دیتے ہوئے ہدایت کی کہ مثبت جواب نہ آنے کی صورت میں محکمہ سیاحت و ثقافت کی گاڑیاں، لیپ ٹاپ اور دوسرا سامان اپنے ہمراہ گھروں یا دوسرے دفاتر لیجانے والے تمام افسران کے نام پرنٹ، الیکٹرانک اور سوشل میڈیا پر مشتہر کئے جائیں نیز انکے خلاف تادیبی کاروائی بھی عمل میں لائی جائے۔
مشیر سیاحت نے واضح کیا کہ کسی بھی ادارے یا محکمہ کے استحکام کیلئے ضروری ہے کہ اس میں کمال درجے کا نظم و ضبط اور شفافیت ہو مگر جب اس کے اثاثے ادھر ادھر بکھرے ہوں تو وہ پبلک سروس ڈیلیوری کا فریضہ سر انجام دینے کے قابل نہیں رہتا۔ واضح رہے کہ مشیر سیاحت نے اپنا قلمدان سنبھالتے ہی سابق سیکرٹریوں، اتھارٹیز سربراہان اور پراجیکٹ ڈائریکٹرز کو بعد از تبادلہ حاصل کردہ تمام مراعات واپس کرنے کی ہدایت کی تھی اور واضح کیا تھا کہ محکمہ سیاحت و ثقافت سے ماضی میں وابستہ حکام کے پاس موجود محکمہ کی گاڑیاں، عملہ اور دیگر سازو سامان فوری طور پر واپس منگوایا جائے کیونکہ محکمہ کے وسائل استعمال کرنے پر صرف ان اہلکاروں کا حق ہے جو یہاں اپنی خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پشاور،سندھ سے چوری گاڑی کے استعمال کے الزام پر ڈی ایس پی سی ٹی ڈی معطل
خیبرپختونخوا حکومت کا مقامی گندم خریدنے کا فیصلہ
علی امین گنڈاپور کا مانسہرہ میں آسمانی بجلی گرنے سے تین افراد کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس
خیبرپختونخوا ضمنی بلدیاتی انتخابات برائے چیئرمین تحصیل کونسل کیلئے الیکشن مانیٹرنگ اینڈ کنٹرول سنٹرقائم
مشیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر سیف کا چترال کے سینئر صحافی گل حماد فاروقی کی وفات پر اظہار افسوس
پشاور، مڈل سکولوں کے اساتذہ کیلئے طلبا میں منشیات کے رجحانات کی روک تھام کے حوالے سے تین روزہ تربیتی ..
صوبائی وزیر خوراک ظاہر شاہ طورو کا گندم گودام اضاخیل نوشہرہ کا دورہ
ریسکیو 1122 کے غوطہ خور اہلکاروں نے دریائے سوات میں پھنسے شخص کو بچا لیا
ڈی پی کا سوات اوربونیر کی سرحد پر قائم کلیل کنڈو چیک پوسٹ کا دورہ، سکیورٹی انتظامات کا جائزہ
وزیرخوراک خیبرپختونخوا کا اضا خیل نوشہرہ میں گندم گودام کا دورہ، گندم کی خریداری ،گودام میں بحفاظت ..
شہباز حکومت بڑے بھائی کے مہنگے ترین منصوبوں میں پھنس گئی، مزمل اسلم
وزیراعلی خیبر پختونخوا کے خلاف اسلحہ، شراب برآمدگی کیس کی سماعت ملتوی
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علموں کے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
چیف جسٹس اگر انصاف فراہم نہیں کرسکتے تو کرسی سے اتر جائیں، پی ٹی آئی کا مطالبہ
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
مسجد کے باہرسے چوری ، وزیراعلیٰ مریم نوازکے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی
-
چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے‘ وزیر داخلہ کی چینی قونصل جنرل سے گفتگو
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
سپریم کورٹ میں زیرالتوا مقدمات کی تعداد 57 ہزار سے تجاوزکرگئی
-
شہبازشریف سعودی عرب روانہ ، وزیراعظم ریاض میں عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کریں گے
-
وزیراعظم کا کسانوں کیلئے بڑا قدم،وفاقی حکومت کی طرف سے کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
-
وزیراعظم شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ