خیبر پختونخوا میں قومی و صوبائی اسمبلی کی خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات21 اپریل کو ہوں گے

جمعرات 18 اپریل 2024 17:56

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اپریل2024ء) خیبر پختونخوا میں قومی و صوبائی اسمبلی کی خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات21 اپریل کو ہوں گے جس کےلئے الیکشن کمیشن نے انتظامات مکمل کرلیے ہیں ،ان حلقوں میں خیبر پختونخوا سے این اے 8 باجوڑ ، این اے 44ڈی آئی خان ، پی کے 22باجوڑ اور پی کے 91 کوہاٹ کی خالی نشستیں شامل ہیں ۔

(جاری ہے)

انتخابی مہم جمعہ اور ہفتہ کی آدھی رات اختتام پذیر ہوگی،

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں