د*پنڈی گھیب، گیس لیکج کے باعث اہل محلہ کا محکمہ سوئی گیس کے خلاف احتجاج
m عوام کو مشکلات کا سامنا، اعلی حکام سے نوٹس کا مطالبہ
پیر 13 اپریل 2020 00:05
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق سابق کونسلر حاجی گلاب خان ، حاجی افضال احمد ، حاجی عبدالمجید اور دیگر اہل محلہ نے محکمہ سوئی گیس کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے میڈیا کو بتایا کہ محلہ مسجد شاہ جہاں میں کئی دنوں سے مین لائین میں سے گیس لیکیج ہو رہی ہے۔
گیس لیکیج کے باعث آگ لگنے سے کوئی بھی نا خوشگوار واقع پیش آ سکتا ہے۔ گیس لیکج کے باعث اہل محلہ کو شدید مشکلا ت کا سامنا ہے۔ کئی بار محکمہ سوئی گیس کے آفس میں شکایات کے باوجود بھی مسلئہ حل نہ کیا گیا۔اہل محلہ نے محکمہ سوئی گیس کے اعلی حکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔پنڈی گھیب میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سرکاری سکول سے سولر پلیٹس چوری کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا
h پنڈی گھیب کے قریب سی پیک پر حادثہ ، 2افراد جاں بحق
aمسجد سے قیمتی چیزیں چوری کرنے والے ملزمان گرفتار
ض*پنڈی گھیب، رمضان پیکج لسٹوں میں غیر مستحق افراد کے نام شامل ہونے کا انکشاف
U وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات
پرائیوٹ سکولوں کی بلڈنگ کے بجلی اور سوئی گیس کے میٹر کمرشل نہ ہونے کی وجہ سے حکومت کو سالانہ کروڑوں روپے ..
/حکومت عوام کو سفری سہولیات فراہمی کیلئے کوشاں ہے، مشکل حالات کے باوجود حکومت نے متوازن بجٹ پیش کیا،ملک ..
y پی ٹی آئی کا ملک میں اب کوئی مستقبل نہیں، سردار سلیم حیدر
وزیر خارجہ کی شنگھائی کانفرنس میں شرکت پر بی جے پی اور پی ٹی آئی کو سب سے زیادہ تکلیف ہوئی ہے، وزیر مملکت ..
پنڈی گھیب: سی پیک پر کار اور ٹرک میں تصادم ، دو خواتین سمیت تین افراد جاں بحق
پنڈی گھیب۔۔ سیاسی جماعتوں میں روابط سے سیاسی استحکام آئے گا سیاسی ڈائیلاگ سے ہی مسائل کا حل نکلتا ہے۔ ..
پنڈی گھیب: ضلعی انتظامیہ نے ڈکلیئر ہونے والی غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے بجلی سوئی گیس کنکشنز کاٹنے ..
پنڈی گھیب سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا