اظہار تعزیت

جمعرات 18 اپریل 2024 22:35

) پشین (آن لائن) پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی برشور علاقائی معاون و سابق کونسلر نواب خان لالا کے جواں سال بیٹا رحمت اللّٰہ انتقال کر گئے۔ جن کو آبائی گاؤں ماما نیکہ برشور میں سپردِ خاک کر دیا گیا اور فاتحہ خوانی کلی ماما نیکہ برشور میں ہو رہی ہے۔

(جاری ہے)

دریں اثناء پشتونخوانیپ کے مرکزی سیکرٹریز سید عبد القادر آغا، محمد عیسیٰ روشان، یوسف خان کاکڑ، صوبائی صدر نصر اللّٰہ خان زیرے، خوشحال کاسی، خلیل خان ترین، نصیب اللّٰہ کلیوال، پیر شمس اللّٰہ، امیر افغان، محمد علی کاکڑ اور ملک سمیع اللّٰہ کاکڑ نے رحمت اللّٰہ کی ناگہانی موت پر دلی افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ دیں اور سوگواروں کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔

پشین میں شائع ہونے والی مزید خبریں